بدھ‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2025 

دھونی کو 80 کروڑ روپے ملیں گے؟

datetime 1  جون‬‮  2015
Indian captain MS Dhoni and manager TC Mathew speak to the media ahead of India's international cricket tour of New Zealand. Auckland Airport. 13 January 2014. Photo: William Booth/photosport.co.nz
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) بھارتی کرکٹ کپتان مہندرا سنگھ دھونی نے اپنی زندگی پر بنائی جانیو الی فلم کی رائلٹی کی مد میں 80 کروڑ روپے طلب کیے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اس رقم میں معاملات طے پاجانے کے بعد دھونی کو 20 کروڑ روپے ادا کردیے گئے ہیں، اس کے علاوہ دھونی فلم کی آمدنی سے ہونے والے منافع میں بھی حصہ پائیں گے، تاہم اس کی فریقین نے کوئی تصدیق نہیں کی ہے، دھونی پر فلم بنانے کے رائٹس فاکس اسٹار اسٹوڈیو نے حاصل کیے ہیں اور فلم کو بھارتی ہدایت کار نیرج پانڈے بنارہے ہیں، جس میں ششانت سنگھ راجپوت مرکزی کردار نبھارہے ہیں، ابھی تک فلم کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان نہیں کیاگیا ہے تاہم اس کے پوسٹر جاری کیے جاچکے ہیں، دھونی ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے چکے ہیں تاہم وہ ون ڈے اور ٹی 20 میں بلوشرٹس کی نمائندگی جاری رکھے ہوئے ہیں۔



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…