پی سی بی کا محمد حفیظ کے باؤلنگ ٹیسٹ کیلئے آئی سی سی سے رابطہ
لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹیسٹ کرکٹر محمد حفیظ کے باولنگ ایکشن کے بائیو مکینک ٹیسٹ کے لیئے آئی سی سی سے رابطہ کرلیا ۔ محمد حفیظ غیر قانونی باؤلنگ ایکشن کی وجہ سے معطلی کا شکار ہیں جبکہ فٹنس مسائل کے باعث ورلڈ کپ سے بھی باہر ہو گئے تھے۔اب محمد حفیظ… Continue 23reading پی سی بی کا محمد حفیظ کے باؤلنگ ٹیسٹ کیلئے آئی سی سی سے رابطہ