پیر‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2026 

دورہ سری لنکاکیلئے پاکستان کی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کا اعلان

datetime 3  جون‬‮  2015 |

لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورہ سری لنکا کیلئے ٹیسٹ ٹیم کا اعلان کردیا ہے ،ٹیسٹ ٹیم کی قیادت مصباح الحق اور نائب کپتان اظہر علی ہونگے۔دورے کےد وران دونوں ٹیموں کے درمیان 3 ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلی جائیگی ،سیریز کا پہلا ٹیسٹ 17جون سے گال میں شروع ہوگا۔ ٹیم کے دیگر کھلاڑیوں میں محمد حفیظ ،احمد شہزاد ،یونس خان ،اسد شفیق ،شان مسعود ،یاسر شاہ ،ذوالفقار بابر،جنید خان،وہاب ریاض ،حارث سہیل ،عمران خان ،احسان عادل اور وکٹ کیپر سرفراز احمد شامل ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سیٹی سے رزق کمانے والا انسان


بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…