بدھ‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2026 

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا

datetime 11  جولائی  2026 |
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرتے ہوئے نئی قیمتوں کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، جس کا اطلاق 11 جولائی سے ملک بھر میں ہوگا۔

جاری کردہ اعلامیے کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے 18 پیسے فی لیٹر جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل 13 روپے 80 پیسے فی لیٹر مہنگا کر دیا گیا ہے۔

پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق اضافے کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 310 روپے 71 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے، جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل 323 روپے 30 پیسے فی لیٹر میں دستیاب ہوگا۔

سرکاری نوٹیفکیشن کے تحت نئی قیمتوں پر عملدرآمد 11 جولائی سے شروع ہو چکا ہے، جس کے بعد ملک بھر میں صارفین کو دونوں اہم ایندھن پہلے کے مقابلے میں زیادہ نرخوں پر خریدنا ہوں گے۔

یاد رہے کہ حکومت بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں، درآمدی لاگت، روپے کی قدر اور دیگر معاشی عوامل کو مدنظر رکھتے ہوئے ہر پندرہ روز بعد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر نظرثانی کرتی ہے اور اسی بنیاد پر نئی قیمتوں کا تعین کیا جاتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…