جمعہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2024 

سعید اجمل نے ایک اور ’خطرناک ہتھیار ‘ تیار کر لیا

datetime 4  اپریل‬‮  2015

سعید اجمل نے ایک اور ’خطرناک ہتھیار ‘ تیار کر لیا

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان کے مایہ ناز اسپنر سعید اجمل نے کہا کہ وہ اب نئی ورائٹی کیساتھ بنگلہ دیش کیخلاف میدان میں اتریں گے۔نجی ٹی وی چینل سے خصوصی گفتگوکرتےہوئے سعید اجمل نے کہاکہ  پابندی کے بعد ٹیم میں دوبارہ منتخب ہونے پر بہت خوش ہوں اور سلیکٹرز کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔انہوں نے… Continue 23reading سعید اجمل نے ایک اور ’خطرناک ہتھیار ‘ تیار کر لیا

سعید اجمل انگلش کاﺅنٹی کے معاہدے سے محروم ہو گئے

datetime 4  اپریل‬‮  2015

سعید اجمل انگلش کاﺅنٹی کے معاہدے سے محروم ہو گئے

کولمبو (نیوز ڈیسک) انگلش کرکٹ کاﺅنٹی ٹیم وورسٹر شائر نے پاکستان کے جادوگر سپنر سعید اجمل کی جگہ سری لنکا کے آف سپنر سنانائیکے کے ساتھ معاہدہ کر لیا ہے۔ وورسٹر شائر کے ڈائریکٹر آف کرکٹ سٹیو رہوڈز نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ سعید اجمل کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر ان… Continue 23reading سعید اجمل انگلش کاﺅنٹی کے معاہدے سے محروم ہو گئے

عمراکمل اوراحمدشہزا دکو ایک سال کیلئے ٹیم سے باہررکھا جائے، وقاریونس اور مصباح الحق کی سفارش

datetime 4  اپریل‬‮  2015

عمراکمل اوراحمدشہزا دکو ایک سال کیلئے ٹیم سے باہررکھا جائے، وقاریونس اور مصباح الحق کی سفارش

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچ وقاریونس اورسابق کپتان مصباح الحق نے عمراکمل اوراحمدشہزادکے رویئے کے باعث ایک سال کیلئے ٹیم سے باہررکھنے کی سفارش کردی ۔شاہدآفریدی کے بے حداصرارپراحمدشہزادکوٹی ٹونٹی میں شامل کرلیاگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وقاریونس اورمصباح الحق نے بورڈسے سفارش کی ہے کہ عمراکمل اوراحمدشہزادکارویہ غیرذمہ دارانہ ہے وہ غلط… Continue 23reading عمراکمل اوراحمدشہزا دکو ایک سال کیلئے ٹیم سے باہررکھا جائے، وقاریونس اور مصباح الحق کی سفارش

ورلڈ کپ کارکردگی کا جائزہ لینے کا مقصد سزا دینا نہیں ،شہریار خان

datetime 4  اپریل‬‮  2015

ورلڈ کپ کارکردگی کا جائزہ لینے کا مقصد سزا دینا نہیں ،شہریار خان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) چیئرمین پی سی بی شہریار خان نے کہا کہ ورلڈ کپ کی کارکردگی کا جائزہ لینے والے گروپ کا مقصد تحقیقات یا سزا دینا نہیں بلکہ کرکٹ کی بہتری کیلئے آئندہ کی مربوط حکمت عملی تیار کرنا ہے۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں میڈیا سے غیر رسمی بات چیت کرتے ہوئے شہریار خان کا… Continue 23reading ورلڈ کپ کارکردگی کا جائزہ لینے کا مقصد سزا دینا نہیں ،شہریار خان

عامرخان کا 30 مئی کو امریکی باکسرکرس الجیری سے فائٹ کا اعلان

datetime 4  اپریل‬‮  2015

عامرخان کا 30 مئی کو امریکی باکسرکرس الجیری سے فائٹ کا اعلان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستانی نڑاد برطانوی باکسر عامر خان نے اپنی آئندہ فائٹ کے حوالے سے خود اعلان کرکے تمام قیاس آرائیوں کا دم توڑ دیا۔پاکستانی نڑاد برطانوی باکسر نے اعلان کیا ہے کہ وہ 30 مئی کو سابق امریکی لائٹ ویلٹرویٹ چیمپئن کرس الجیری سے رنگ میں مقابلہ کریں گے جب کہ فائٹ کے… Continue 23reading عامرخان کا 30 مئی کو امریکی باکسرکرس الجیری سے فائٹ کا اعلان

ووسٹرشائر کو سعید اجمل کی واپسی کا انتظار

datetime 4  اپریل‬‮  2015

ووسٹرشائر کو سعید اجمل کی واپسی کا انتظار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) انگلش کاﺅنٹی ووسٹرشائر کو پاکستانی اسپنر سعید اجمل کی واپسی کا انتظار ہے۔کاﺅنٹی نے آئی سی سی سے ایکشن کلیئر ہونے کے بعد سعید سے فروری میں دوبارہ معاہدہ کیا تھا ،پاکستانی ٹیم ممکنہ طور پر اپریل، مئی میں دورئہ بنگلہ دیش پر ہوگی، ووسٹرشائر کے ڈائریکٹر آف کرکٹ اسٹیو رہوڈز کا… Continue 23reading ووسٹرشائر کو سعید اجمل کی واپسی کا انتظار

کوچ کے خراب رویے کی داستانیں منظرعام پر آنے لگیں

datetime 4  اپریل‬‮  2015

کوچ کے خراب رویے کی داستانیں منظرعام پر آنے لگیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ورلڈکپ میں وقار یونس کے خراب رویے کی داستانیں منظرعام پر آنے لگیں،کئی کرکٹرز ہیڈکوچ کے رویے سے خوش نہیں تھے،سابق کرکٹر ارشد خان بھی اس کا انکشاف کر چکے۔تفصیلات کے مطابق ورلڈکپ کے آغاز سے قبل ہی آل راو¿نڈر محمد حفیظ کی انجری کو جواز بناکر انھیں وطن واپس بھجوا دیا… Continue 23reading کوچ کے خراب رویے کی داستانیں منظرعام پر آنے لگیں

3 سینٹرل کنٹریکٹ ،کسی پلیئر نے دستخط نہیں کیے، ایک سالہ معاہدہ پیش کیا جائیگا

datetime 4  اپریل‬‮  2015

3 سینٹرل کنٹریکٹ ،کسی پلیئر نے دستخط نہیں کیے، ایک سالہ معاہدہ پیش کیا جائیگا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) قومی کرکٹرز کی جانب سے3 ماہ کا سینٹرل کنٹریکٹ ٹھکرانے کے بعد اب ایک سالہ معاہدہ پیش کیا جائے گا،ورلڈکپ کے دوران مذاکرات تو ہوئے مگر کوئی بھی مختصر مدت کے سبب دستخط پر آمادہ نہ ہوا، اب یکم جنوری سے 31 دسمبر 2105 تک نیا کنٹریکٹ لاگو ہوگا، حکام ٹیم کی… Continue 23reading 3 سینٹرل کنٹریکٹ ،کسی پلیئر نے دستخط نہیں کیے، ایک سالہ معاہدہ پیش کیا جائیگا

دورہ بنگلادیش کیلئے قومی ٹیم کا اعلان، عمراکمل ڈراپ اور سعید اجمل کی واپسی

datetime 4  اپریل‬‮  2015

دورہ بنگلادیش کیلئے قومی ٹیم کا اعلان، عمراکمل ڈراپ اور سعید اجمل کی واپسی

لاہور(نیوز ڈیسک) دورہ بنگلادیش کے لئے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے جس کے مطابق عمراکمل، محمد عرفان اورعمر گل ٹیم کا حصہ نہیں ہوں گے جب کہ سعید اجمل کو دوبارہ ٹیم میں شامل کیا گیا ہے، اسی طرح چیف سلیکٹر نے اوپننگ بلے باز احمد شہزاد کو اپنا رویہ بہتر کرنے… Continue 23reading دورہ بنگلادیش کیلئے قومی ٹیم کا اعلان، عمراکمل ڈراپ اور سعید اجمل کی واپسی