جمعرات‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

میرا پیار یاد رکھنا‘ انوشکا شرما پر بڑا الزام‘ انکھوں سے آنسو ٹپک پڑے

datetime 26  مارچ‬‮  2015

میرا پیار یاد رکھنا‘ انوشکا شرما پر بڑا الزام‘ انکھوں سے آنسو ٹپک پڑے

ممبئی (نیوز ڈیسک)ورلڈ کپ 2015 کے سیمی فائنل میں آسٹریلیا نے دفاعی چیمپئن بھارت کو دھول چٹا کر ان کا غرور خاک میں ملا دیا ہے جبکہ بھارتی شائقین نے ہار کا ملبہ انوشکا شرما پر ڈال دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی ٹیم کی شکست کے بعد میڈیا اور شائقین دونوں ہی اپنی ٹیم… Continue 23reading میرا پیار یاد رکھنا‘ انوشکا شرما پر بڑا الزام‘ انکھوں سے آنسو ٹپک پڑے

شادی سے پہلے ہی انوشکا کوہلی کیلئے منحوس ثابت

datetime 26  مارچ‬‮  2015

شادی سے پہلے ہی انوشکا کوہلی کیلئے منحوس ثابت

سڈنی (نیوز ڈیسک) انوشکا شرما کا سڈنی جا کر ورلڈ کپ کا سیمی فائنل دیکھنا انکے محبوب ویرات کوہلی کیلئے منحوس ثا بت ہوا ۔ دوسرا سیمی فائنل میں ویرات کوہلی ایک رن بنا کر کیچ آﺅ ٹ ہو گئے ۔اس سے پہلے تو انڈین کرکٹ بورڈ نے کھلاڑیوں کی بیویوں اور محبوباو¿ں کو ان… Continue 23reading شادی سے پہلے ہی انوشکا کوہلی کیلئے منحوس ثابت

سڈنی گراﺅنڈ میں بھارت کی ہار کا سلسلہ نہ تھم سکا

datetime 26  مارچ‬‮  2015

سڈنی گراﺅنڈ میں بھارت کی ہار کا سلسلہ نہ تھم سکا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بھارت کی سڈنی میں جیتنے کی خواہش پوری نہ ہوسکی ۔7سال سے یہاں ٹیم کو کوئی فتح نہ ملی،13 باہمی مقابلوں میں آسٹریلیا نے12 فتوحات حاصل کیں ،آسٹریلیا میں کینگروز کیخلاف بھارت نے صرف 10میچز جیتے جبکہ30 میں شکست کا سامنا کرنا پڑا، دھونی الیون نے آخری مرتبہ یہاں فتح ایڈیلیڈ اوول… Continue 23reading سڈنی گراﺅنڈ میں بھارت کی ہار کا سلسلہ نہ تھم سکا

شرمناک شکست پر بھارت بھر میں مظاہرے،دھونی کے گھر پر پتھراﺅ

datetime 26  مارچ‬‮  2015

شرمناک شکست پر بھارت بھر میں مظاہرے،دھونی کے گھر پر پتھراﺅ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)آسٹریلیا کے ہاتھوں شرمناک شکست پر بھارت بھر میں مظاہرے،کوہلی،رائنے ،روہت شرما،شیکھر دھون کے پتلے نذر آتش،کپتان دھونی کے گھر پر پتھراﺅکیا گیا ۔بھارتی میڈیا بھی ہار پر تلملا اٹھا۔تفصیلات کے مطابق سڈنی میں کھیلے گئے میگا ایونٹ کے دوسرے سیمی فائنل میں آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست پر بھارتیوں کے دل ٹوٹ گئے… Continue 23reading شرمناک شکست پر بھارت بھر میں مظاہرے،دھونی کے گھر پر پتھراﺅ

بھارت کو اس کا غرور لے ڈوبا،بھارت کی ہار پر پاکستان میں خوشیاں ،مٹھائیاں تقسیم

datetime 26  مارچ‬‮  2015

بھارت کو اس کا غرور لے ڈوبا،بھارت کی ہار پر پاکستان میں خوشیاں ،مٹھائیاں تقسیم

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان میں زیادہ تر شہری آسٹریلیا کی جیت اور بھارت کی ہار کے خواہشمند تھے ۔جیسے ہی بھارت کی آخری وکٹ گری پورے پاکستان میں خوشیاں منائی گئیں۔میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کئی شہریوں نے کہا کہ بھارت کو اس کا غرور لے ڈوبا۔بھارت صرف اپنے گھر کا شیر ہے ۔اپنی بیٹنگ… Continue 23reading بھارت کو اس کا غرور لے ڈوبا،بھارت کی ہار پر پاکستان میں خوشیاں ،مٹھائیاں تقسیم

جیسے جیسے وکٹیں گرتی رہیں ویسے ویسے بھارتی تماشائیوں کی ہوائیاں اڑتی رہیں

datetime 26  مارچ‬‮  2015

جیسے جیسے وکٹیں گرتی رہیں ویسے ویسے بھارتی تماشائیوں کی ہوائیاں اڑتی رہیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان کی ہار پر خوشیاں منانے والے بھارتی تماشائیوں کے منہ اتر گئے ۔سڈنی گراﺅنڈ میں جیسے جیسے وکٹیں گرتی رہیں ویسے ویسے بھارتی تماشائیوں کی ہوائیاں اڑتی رہیں۔کوہلی کے آﺅٹ ہوتے ہی پویلین میں موجود انوشکا شرما چلا کر اٹھ کھڑی ہوئیں اور سر پر ہاتھ رکھ لیا۔سٹیڈیم میں نصب گراﺅنڈ بار… Continue 23reading جیسے جیسے وکٹیں گرتی رہیں ویسے ویسے بھارتی تماشائیوں کی ہوائیاں اڑتی رہیں

عمران خان نے نیوزی لینڈ کو ورلڈ کپ جیتنے کےلئے فیورٹ قرار دے دیا

datetime 26  مارچ‬‮  2015

عمران خان نے نیوزی لینڈ کو ورلڈ کپ جیتنے کےلئے فیورٹ قرار دے دیا

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے نیوزی لینڈ کو ورلڈ کپ جیتنے کےلئے فیورٹ قرار دے دیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ یہ پہلا ورلڈکپ ہے جس میں چار بہترین ٹیموں نے سیمی فائنل میں رسائی… Continue 23reading عمران خان نے نیوزی لینڈ کو ورلڈ کپ جیتنے کےلئے فیورٹ قرار دے دیا

حفیظ بولنگ ایکشن درست کرنے کے بعد ٹیسٹ کے لیے آمادہ ہوگئے

datetime 26  مارچ‬‮  2015

حفیظ بولنگ ایکشن درست کرنے کے بعد ٹیسٹ کے لیے آمادہ ہوگئے

لاہور(نیوز ڈیسک) محمد حفیظ بولنگ ایکشن درست کرنے کے بعد ٹیسٹ کیلیے آمادہ ہو گئے،ان کا کہنا ہے کہ پی سی بی بائیومکینک تجزیے کیلیے آئی سی سی سے کوئی بھی وقت لے کر بتا دے، میں مکمل طور پر تیار ہوں۔یادرہے کہ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں جاری ورلڈ کپ سے کچھ عرصے قبل… Continue 23reading حفیظ بولنگ ایکشن درست کرنے کے بعد ٹیسٹ کے لیے آمادہ ہوگئے

دورہ بنگلہ دیش کیلیے ٹیم کا انتخاب نئی سلیکشن کمیٹی ہی کریگی،شہریار

datetime 26  مارچ‬‮  2015

دورہ بنگلہ دیش کیلیے ٹیم کا انتخاب نئی سلیکشن کمیٹی ہی کریگی،شہریار

لاہور(نیوز ڈیسک) پی سی بی نے مالی نقصان سے بچنے کیلیے معین خان کو کوئی اور ذمہ داری سونپنے پر غور کر دیا۔میڈیا سے بات چیت میں چیئرمین شہریار خان نے واضح کیاکہ دورہ بنگلہ دیش کیلیے ٹیم کا انتخاب نئی سلیکشن کمیٹی ہی کرے گی، انھوں نے کہا کہ معین خان کی مستقبل میں… Continue 23reading دورہ بنگلہ دیش کیلیے ٹیم کا انتخاب نئی سلیکشن کمیٹی ہی کریگی،شہریار