دوسرا میچ جیتنے کی پوری کوشش کرینگے ، مصباح الحق
ڈھاکہ(نیوزڈیسک) پاکستان اور بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کا دوسرا اور آخری ٹیسٹ بدھ سے شیر بنگلہ نیشنل سٹیڈیم، میرپور میں شروع ہوگا۔ دورہ بنگلہ دیش میں پاکستان نے ابھی تک کوئی کامیابی حاصل نہیں کی ۔وارم اپ میچ سمیت اسے تین ون ڈے میچز کی سیریز اور واحد ٹی 20 میچ… Continue 23reading دوسرا میچ جیتنے کی پوری کوشش کرینگے ، مصباح الحق