جمعہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2024 

پاکستان ہاکی کا ٹمٹماتا ہوا دیا پھر سے روشن ہونے لگا

datetime 10  اپریل‬‮  2015

پاکستان ہاکی کا ٹمٹماتا ہوا دیا پھر سے روشن ہونے لگا

لاہور(نیوز ڈیسک) فنڈز کی کمی کے باعث ملتوی ہونے والاقومی ہاکی ٹریننگ کیمپ ایک ہفتے کے وقفے کے بعد 13 اپریل سے دوبارہ شروع ہوگا۔ پنجاب حکومت نے پی ایچ ایف کی مالی مدد کردی۔ تفصیلات کے مطابق ورلڈ ہاکی لیگ سیمی فائنلز کی تیاریوں کے لیے قومی ہاکی ٹریننگ کیمپ اسلام آباد کے نصیربندہ… Continue 23reading پاکستان ہاکی کا ٹمٹماتا ہوا دیا پھر سے روشن ہونے لگا

آئی سی سی کی جانب سے پابندی اٹھائے جانے کے بعدعامر کی نیشنل اسٹیڈیم میں واپسی

datetime 10  اپریل‬‮  2015

آئی سی سی کی جانب سے پابندی اٹھائے جانے کے بعدعامر کی نیشنل اسٹیڈیم میں واپسی

کراچی(نیوز ڈیسک) آئی سی سی کی جانب سے پابندی اٹھائے جانے کے بعد فاسٹ بولر محمد عامر اتوار کو نیشنل اسٹیڈیم میں ایکشن میں نظر آئیں گے۔ وہ اتوار سے شروع ہونے والے پیٹرنز ٹرافی گریڈ ٹو کرکٹ ٹورنامنٹ کے4 روزہ فائنل میں کے پی ٹی کے خلاف عمر ایسوسی ایٹس کی ٹیم کا حصہ… Continue 23reading آئی سی سی کی جانب سے پابندی اٹھائے جانے کے بعدعامر کی نیشنل اسٹیڈیم میں واپسی

آسٹریلیا کے سابق کپتان اور مبصر رچی بینو انتقال کر گئے

datetime 10  اپریل‬‮  2015

آسٹریلیا کے سابق کپتان اور مبصر رچی بینو انتقال کر گئے

سڈنی(نیوز ڈیسک)آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور دنیائے کرکٹ کے مشہور مبصر رچی بینو 84 برس کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔لیگ سپن گیند کرنے والے بینو نے آسٹریلیا کے لیے 63 ٹیسٹ کھیلے جن میں سے انھیں 28 میں کپتانی کا اعزاز ملا تھا۔1964 میں کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے بعد انھوں نے… Continue 23reading آسٹریلیا کے سابق کپتان اور مبصر رچی بینو انتقال کر گئے

کرکٹ کے مستقبل کو شدید خطرات لاحق ہیں: احسان مانی

datetime 10  اپریل‬‮  2015

کرکٹ کے مستقبل کو شدید خطرات لاحق ہیں: احسان مانی

لندن (نیوزڈیسک) احسان مانی نے کرکٹ کی عالمی گورننگ باڈی کی جانب سے 2019ءورلڈ کپ کو 10 ٹیموں تک محدود کرنے کے فیصلے کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ آئی سی سی کے دس مکمل اراکین میں سے اکثریت کو شدید چیلنجز کا سامنا ہے۔ لارڈز میں نئے وڑڈن کرکٹرز الماناک کے… Continue 23reading کرکٹ کے مستقبل کو شدید خطرات لاحق ہیں: احسان مانی

معین خان سے کر شاہد آفریدی تک ،پاکستان کرکٹ کی تاریخ کے شرمناک ترین سکینڈلز

datetime 9  اپریل‬‮  2015

معین خان سے کر شاہد آفریدی تک ،پاکستان کرکٹ کی تاریخ کے شرمناک ترین سکینڈلز

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) کرکٹ کے عالمی کپ کے دوران پاکستانی ٹیم کے سلیکٹر معین خان کے ایک جوا خانے کے دورے نے تہلکہ مچادیا، لیکن دلچسپ بات یہ ہے کہ یہ کسی پاکستانی کرکٹر کا پہلا سکینڈل نہیں تھا بلکہ ماضی میں اس سے کہیں بڑے سکینڈل بھی سامنے آچکے ہیں جن میں سے اہم… Continue 23reading معین خان سے کر شاہد آفریدی تک ،پاکستان کرکٹ کی تاریخ کے شرمناک ترین سکینڈلز

بھارتی ٹیم کے دورہ پاکستان کا خواب بھی نہیں دیکھا جا سکتا: شہریار خان

datetime 9  اپریل‬‮  2015

بھارتی ٹیم کے دورہ پاکستان کا خواب بھی نہیں دیکھا جا سکتا: شہریار خان

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین شہریار خان نے کہا ہے کہ بھارتی کرکٹ ٹیم پاکستان کا دورہ نہیں کر رہی اور 2 سال سے پہلے اس کا خواب بھی نہیں دیکھا جا سکتا۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے چیئرمین پی سی بی کا کہنا تھا کہ پاکستان میں… Continue 23reading بھارتی ٹیم کے دورہ پاکستان کا خواب بھی نہیں دیکھا جا سکتا: شہریار خان

میرے باﺅلنگ ایکشن میں کوئی خرابی نہیں ،رپورٹ حق میں آئے گی،محمدحفیظ

datetime 9  اپریل‬‮  2015

میرے باﺅلنگ ایکشن میں کوئی خرابی نہیں ،رپورٹ حق میں آئے گی،محمدحفیظ

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستانی ٹیسٹ کرکٹرمحمدحفیظ نے چنئی میں اپناباﺅلنگ ایکشن کاٹیسٹ دے دیا،محمدحفیظ نے باﺅلنگ ٹیسٹ دینے کے بعد گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ وہ پرامیدہیں کہ ان کے باﺅلنگ ایکشن میں کوئی خرابی نہیں ۔انہوں نے کہاکہ میں ایک عام سپنسرہوں جس پرتنقیدہوئی ۔انہوں نے کہاکہ مجھے اپنے باﺅلنگ ایکشن کے ٹھیک ہونے پرمکمل ےقین ہے… Continue 23reading میرے باﺅلنگ ایکشن میں کوئی خرابی نہیں ،رپورٹ حق میں آئے گی،محمدحفیظ

سچن ٹنڈولکر کو بھارتی کرکٹ ٹیم کا کوچ بنانے کا فیصلہ

datetime 9  اپریل‬‮  2015

سچن ٹنڈولکر کو بھارتی کرکٹ ٹیم کا کوچ بنانے کا فیصلہ

  ممبئی (نیوزڈیسک) بھارتی کرکٹ بورڈ نے لیجنڈ بلے باز سچن ٹنڈولکر کو ڈنکن فلیچر کی جگہ ٹیم کا نیا کوچ بنانے کا فیصلہ کیا ہے ، لٹل ماسٹرآئی پی ایل ایٹ ختم ہونے کے بعد اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔ بھارتی بورڈ کے اس فیصلے کے ساتھ ہی تمام تر قیاس آرائیوں کا سلسلہ… Continue 23reading سچن ٹنڈولکر کو بھارتی کرکٹ ٹیم کا کوچ بنانے کا فیصلہ

ایک بہترین سپیل کا صلہ، وہاب ریاض سے سرے نے معاہدہ کر لیا

datetime 9  اپریل‬‮  2015

ایک بہترین سپیل کا صلہ، وہاب ریاض سے سرے نے معاہدہ کر لیا

لندن(نیوز ڈیسک)پاکستانی فاسٹ بولر وہاب ریاض کے آسٹریلیا کے خلاف ورلڈ کپ کوارٹر فائنل میں ایک شاندار سپیل کا نتیجہ بھی سامنے آ گیا، انگلش کاﺅنٹی کلب سرے نے ان کے ساتھ ٹی ٹوینٹی میچوں میں شرکت کا معاہدہ کیا ہے۔ وہاب ریاض نے ورلڈ کپ کے دوران مجموعی طور پر اچھی کارکردگی دکھائی اور… Continue 23reading ایک بہترین سپیل کا صلہ، وہاب ریاض سے سرے نے معاہدہ کر لیا