جمعہ‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2024 

پا کستان نے یو اے ای کو 129 رنز سے ہرا دیا

datetime 4  مارچ‬‮  2015

پا کستان نے یو اے ای کو 129 رنز سے ہرا دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) آئی سی سی ورلڈ کپ کے گروپ میچ میں پاکستان نے متحدہ عرب امارات کو 129 رنز سے شکست دے دی۔نیوزی لینڈ کے شہر نیپئیر کے میکلین پارک میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے یو اے ای کے خلاف پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 50 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر… Continue 23reading پا کستان نے یو اے ای کو 129 رنز سے ہرا دیا

پاکستانی فاسٹ باﺅلرز محمد عرفان اور سہیل خان زخمی ہوگئے

datetime 4  مارچ‬‮  2015

پاکستانی فاسٹ باﺅلرز محمد عرفان اور سہیل خان زخمی ہوگئے

نیپیئر(نیوز ڈیسک)پاکستانی فاسٹ باﺅلرز محمد عرفان اور سہیل خان یو اے ای کے خلاف میچ کے دوران زخمی ہوگئے ،پاکستانی فزیو تھراپسٹ نے کھلاڑیوں کا معائنہ کیا جس کے بعد محمد عرفان گراﺅنڈ سے باہر نکل گئے۔بدھ کے روز پاکستان اور یو اے ای کے درمیان کھیلا جانے والے میچ میں پاکستانی باﺅلر محمد عرفان… Continue 23reading پاکستانی فاسٹ باﺅلرز محمد عرفان اور سہیل خان زخمی ہوگئے

آفریدی 350 وکٹیں اورآٹھ ہزار رنز مکمل کرنیوالے واحد کھلاڑی بن گئے

datetime 4  مارچ‬‮  2015

آفریدی 350 وکٹیں اورآٹھ ہزار رنز مکمل کرنیوالے واحد کھلاڑی بن گئے

لاہور (نیوز ڈیسک) بوم بوم آفریدی نے ون ڈے کرکٹ کا ایک اور نیا کارنامہ سر انجام دے دیا ، وہ آل راونڈرز کی فہرست میں ساڑھے تین سو سے زائد وکٹوں کے ساتھ 8 ہزار رنز مکمل کرنیوالے واحد کھلاڑی بن گئے۔ شاہد خان آفریدی نے ورلڈ کپ میں یو اے ای کے خلاف… Continue 23reading آفریدی 350 وکٹیں اورآٹھ ہزار رنز مکمل کرنیوالے واحد کھلاڑی بن گئے

شرٹ بدلنے کے کتنے پیسے لوگے ؟

datetime 4  مارچ‬‮  2015

شرٹ بدلنے کے کتنے پیسے لوگے ؟

اسلام آباد (نیوزڈیسک)اسرار حیدر 25 سال سے برطانیہ کے شہر بریڈفرڈ میں مقیم ہیں لیکن ان کا دل ہروقت پاکستان اور پاکستانی کرکٹ کے لیے دھڑکتا ہے۔یہی وجہ ہے کہ پاکستانی ٹیم کہیں بھی کھیل رہی ہو وہ اسے دیکھنے چل پڑتے ہیں۔ اس شوق میں 2011 کا عالمی کپ اور 2012 اور 2014 کے… Continue 23reading شرٹ بدلنے کے کتنے پیسے لوگے ؟

ناصر جمشید کو بکرے زبح کرنے کا مشورہ

datetime 4  مارچ‬‮  2015

ناصر جمشید کو بکرے زبح کرنے کا مشورہ

نیپیئر(نیوز ڈیسک) پاکستانی اوپنر ناصر جمشید ان دنوں شدید دباو کا شکار ہیں اور وہ بیٹنگ میں مسلسل ناکامی کے ساتھ ساتھ آسان کیچز بھی ڈراپ کررہے ہیں۔ناصر جمشید کو آل راو¿نڈر محمد حفیظ کے زخمی ہونے کے سبب ورلڈ کپ ٹیم میں شامل کیا گیا تھا لیکن وہ اپنا انتخاب اب تک درست ثابت… Continue 23reading ناصر جمشید کو بکرے زبح کرنے کا مشورہ

پاکستانی بیٹنگ لا ئن پر آگئی ،مصبا ح کی جانب سے خطرناک پیغام ہے ،جو ناتھن ٹراٹ

datetime 4  مارچ‬‮  2015

پاکستانی بیٹنگ لا ئن پر آگئی ،مصبا ح کی جانب سے خطرناک پیغام ہے ،جو ناتھن ٹراٹ

نیپئیر (نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کی متحدہ عرب امارات کے خلاف شاندار بیٹنگ پرفارمنس نے جہاں قومی کرکٹ شائقین کے دلوں میں نئی امید پیدا کر دی ہیں وہیں غیر ملکی سابق کرکٹرز بھی پاکستانی بیٹنگ کی بہتر کارکردگی کو انتہائی سراہ رہے ہیں۔ انگلینڈ کے سابق کرکٹر جوناتھن ٹراٹ کا کہنا ہے کہ… Continue 23reading پاکستانی بیٹنگ لا ئن پر آگئی ،مصبا ح کی جانب سے خطرناک پیغام ہے ،جو ناتھن ٹراٹ

افغانستان کیخلاف آسٹریلیا کا ایک کھلاڑی 14 سکور پرآﺅٹ

datetime 4  مارچ‬‮  2015

افغانستان کیخلاف آسٹریلیا کا ایک کھلاڑی 14 سکور پرآﺅٹ

واکا (نیوز ڈیسک) افغانستان کیخلاف آسٹریلیا کی ٹیم آغاز سے ہی مشکلات کا شکار ہوگئی ، 14 کے مجموعی سکور پر آسٹریلین ٹیم کے بااعتماد کھلاڑی ایرون فنچ پویلین واپس لوٹ گئے ، انہوں نے 4 رنز سکور کئے۔ اس سے قبل افغانستان کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے باﺅلنگ کا فیصلہ کیا ،… Continue 23reading افغانستان کیخلاف آسٹریلیا کا ایک کھلاڑی 14 سکور پرآﺅٹ

چار سو و کٹیں پو ری کرنی کے لیے آفریدی نے عمر اکمل سے مدد کی در خواست کی

datetime 4  مارچ‬‮  2015

چار سو و کٹیں پو ری کرنی کے لیے آفریدی نے عمر اکمل سے مدد کی در خواست کی

نیپئر (نیوز ڈیسک ) شاہدآفریدی عمر اکمل کی منت سماجت پر اتر آئے ، کہتے ہیں کہ عمر اکمل سے ان کی ون ڈے میں 400 وکٹیں پوری کرنے میں مدد کی درخواست کی ہے۔ ایک دو نہیں اس ورلڈ کپ میں ہر بار ہی ایسا ہوا۔ عالمی کپ کے ہر میچ میں عمر اکمل… Continue 23reading چار سو و کٹیں پو ری کرنی کے لیے آفریدی نے عمر اکمل سے مدد کی در خواست کی

سنگاکارا نے سیاست کے اکھاڑے میں اترنے کی اطلاعات مسترد کردیں

datetime 4  مارچ‬‮  2015

سنگاکارا نے سیاست کے اکھاڑے میں اترنے کی اطلاعات مسترد کردیں

سڈنی(نیوز ڈیسک) سری لنکن کرکٹر کمارسنگاکارا نے سیاست کے اکھاڑے میں اترنے کی اطلاعات مسترد کر دیں۔سوشل میڈیا پر خبریں گردش کررہی ہیں کہ سنگا کارا سیاست میںآنے کا ارادہ رکھتے ہیں تاہم سنگاکارا کا اپنے فیس بک اکاو¿نٹ پرکہنا تھا کہ یہتمام خبریں بے بنیاد ہیں، میں پہلے بھی ان کو رد کرچکا، میں… Continue 23reading سنگاکارا نے سیاست کے اکھاڑے میں اترنے کی اطلاعات مسترد کردیں