خاتون پلیئر کی مینز لیگ میچ میں شاندار پرفارمنس
لندن (نیوز ڈیسک) انگلش ویمن کرکٹ ٹیم میں شامل کیٹ کراس نے مینز لیگ کے میچ میں شاندار پرفارمنس سے ثابت کردیا کہ وہ بھی مرد کھلاڑیوں سے کم نہیں ہیں۔ کیٹ گزشتہ ماہ ہی سینٹرل لنکا شائر لیگ فکسچر ٹورنامنٹ کیلئے مینز ٹیم میں شامل ہوئیں تھیں۔ لیگ کی123سالہ تاریخ میں یہ پہلا موقع… Continue 23reading خاتون پلیئر کی مینز لیگ میچ میں شاندار پرفارمنس