اسٹٹ گارٹ( نیوزڈیسک)اسپین کے رافیال نڈال نے رواں سیزن میں دوسرا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ اسٹٹ گارٹ میں ہونے والے انٹرنیشنل ایونٹ کے فائنل میں اسپینش اسٹار بھر پور فارم میں نظر آئے۔ان کے حریف سربیا کے وکٹر ٹروکی نے پہلے سیٹ میں نڈال کا خوب مقابلہ کیا،لیکن سیٹ سات چھ سے نڈال کے نام رہا۔فائنل کا دوسراسیٹ فیصلہ کن ثابت ہوا جس میں نڈال نے چھ تین کی کامیابی کے ساتھ ٹائٹل بھی اپنے نام کر لیا۔
رافیل نڈال نے رواں سیزن میں دوسرا ٹائٹل اپنے نام کر لیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بجلی صارفین کیلئے خوشخبری، نیا نظام متعارف کرانے کا اعلان
-
سیٹی سے رزق کمانے والا انسان
-
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ریلیف کی امید جاگ اٹھی
-
60 برس کی عمر میں 18 کلو وزن میں کمی اور مائیگرین سے نجات، عامر خان نے اپنی خاص غذا بتادی
-
نویں جماعت کی طالبہ کیساتھ گن پوائنٹ پر زیادتی کی ویڈیو وائرل
-
بچوں کی فیس! 2 لاکھ ماہانہ آمدن والے والدین کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
پی سی بی نے آئندہ ماہ چار ٹیموں کے ون ڈے ٹورنامنٹ کی تصدیق کردی
-
پیٹرول مہنگا کرنےکے بعد عوام پر ایک اور بم گرا دیا گیا
-
نادرا کی جانب سے سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کیلئے اہم پیغام جاری کردیا گیا
-
مون سون بارشوں کی پیشگوئی، محکمہ موسمیات نے خبردار کر دیا
-
کراچی: ڈاکٹرز کی غفلت، والدین پر قیامت ٹوٹ پڑی، 2بیٹوں کے بعد بیٹی میں بھی ایچ آئی وی کی تصدیق
-
ہائی ویز اور موٹرویز پر ٹول ٹیکس میں حیران کن اضافہ کر دیا گیا
-
عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی، سونا اور چاندی بھی سستے ہوگئے
-
اسٹوکس کی متنازع ریٹائرمنٹ ویڈیو، آئی سی سی کا کارروائی نہ کرنے کا فیصلہ



















































