ہفتہ‬‮ ، 28 دسمبر‬‮ 2024 

نئے لڑکوں کو ٹیم میں سیٹ ہونے کےلئے وقت درکار ہے‘شاہدآفریدی

datetime 20  اپریل‬‮  2015

نئے لڑکوں کو ٹیم میں سیٹ ہونے کےلئے وقت درکار ہے‘شاہدآفریدی

کراچی(نیوزڈیسک )قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے قائد شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی میں بنگلہ دیش کو ہرانا چاہتے ہیں ‘ ٹیم نئے کھلاڑیوں پرمشتمل ہے‘نئے لڑکوں کو ٹیم میں سیٹ ہونے کےلئے وقت درکار ہے ‘ انہیں سابق کھلاڑیوں اور میڈیا کی سپورٹ کی ضرورت ہے‘پاکستان میں بہت ٹیلنٹ موجود ہے صرف… Continue 23reading نئے لڑکوں کو ٹیم میں سیٹ ہونے کےلئے وقت درکار ہے‘شاہدآفریدی

فاسٹ باﺅلرراحت علی بھی بنگلہ دیش میں فٹنس مسائل کا شکار

datetime 20  اپریل‬‮  2015

فاسٹ باﺅلرراحت علی بھی بنگلہ دیش میں فٹنس مسائل کا شکار

میرپور(نیوزڈیسک )قومی ٹیم کے فاسٹ باولرراحت علی بھی بنگلہ دیش میں فٹنس مسائل کا شکارہوگئے، راحت نے انجری کے باعث ٹریننگ سیشن میں بھی حصہ نہیں لیا،قومی ٹیم کے فٹنس مسائل کم ہونے کانام ہی نہیں لے رہے،صہیب مقصود، سہیل خان، یاسرشاہ اوراحسان عادل کے بعد اب فاسٹ باو?لرراحت علی بھی انجری کا شکارہوگئے، ذرائع… Continue 23reading فاسٹ باﺅلرراحت علی بھی بنگلہ دیش میں فٹنس مسائل کا شکار

امپائرز کیخلاف احتجاج؛ پولارڈ نے ٹیپ لگا کے منہ ہی بند کرلیا

datetime 20  اپریل‬‮  2015

امپائرز کیخلاف احتجاج؛ پولارڈ نے ٹیپ لگا کے منہ ہی بند کرلیا

بنگلور (نیوزڈیسک) ویسٹ انڈیز کے کیرن پولارڈ اور کرس گیل کو آئی پی ایل میں کھیلتا دیکھنا ہر کرکٹ شائق کا خواب ہوتا ہے، اس کی وجہ دونوں کا کھیل ہی نہیں بلکہ فیلڈ میں ان کی دلچسپ حرکات و سکنات بھی ہوتی ہیں۔ گزشتہ روز بھی کیرن پولارڈ کی جانب سے منفرد طرز کا… Continue 23reading امپائرز کیخلاف احتجاج؛ پولارڈ نے ٹیپ لگا کے منہ ہی بند کرلیا

پی سی بی کی گورننگ باڈی کا اہم اجلاس آج ہو گا

datetime 20  اپریل‬‮  2015

پی سی بی کی گورننگ باڈی کا اہم اجلاس آج ہو گا

لاہور (نیوز ڈیسک) نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ہونے والے اجلاس میں سب سے اہم نکتہ آئی سی سی اجلاس میں ہونے والے فیصلوں سے متعلق اٹھایا جائے گا۔ شہر یار خان کی زیر صدارت اجلاس میں پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کے حوالے سے ہونے والی پیش رفت پر بھی بات چیت کی جائے… Continue 23reading پی سی بی کی گورننگ باڈی کا اہم اجلاس آج ہو گا

اظہر علی کے انوکھے جواز، ہار کا ملبہ انجریز، سینئرز کی ریٹائرمنٹ پر ڈال دیا

datetime 20  اپریل‬‮  2015

اظہر علی کے انوکھے جواز، ہار کا ملبہ انجریز، سینئرز کی ریٹائرمنٹ پر ڈال دیا

میرپور(نیوز ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی کھلاڑیوں کی انجریز اور سینئرکھلاڑیوں کی ریٹائرمنٹ کو بنگلہ دیش کے ہاتھوں دوسرے ون ڈے میچ میں شکست کا ذمہ دار قراردے کر بری الذمہ ہوگئے۔ انہوں نے کہا کہ ہماری بیٹنگ اچھی نہیں رہی اور 239 رنزکم ا سکورتھا،سعدنسیم اور وہاب ریاض نے اچھی اننگز کھیل… Continue 23reading اظہر علی کے انوکھے جواز، ہار کا ملبہ انجریز، سینئرز کی ریٹائرمنٹ پر ڈال دیا

زمبابوے کو فول پروف سیکیورٹی فراہم کریں گے ،کمشنر کراچی

datetime 20  اپریل‬‮  2015

زمبابوے کو فول پروف سیکیورٹی فراہم کریں گے ،کمشنر کراچی

کراچی(نیوز ڈیسک) کمشنر کراچی شعیب احمد صدیقی نے کہا ہے کہ پاکستان میں کرکٹ سب سے مقبول کھیل ہے ، عوام اور کرکٹ گراو¿نڈز ایک طویل عرصے سے عالمی ٹیموں کی آمد اور اپنے ملک میں انٹرنیشنل کھلاڑیوں کو ایکشن میں دیکھنے کے منتظر ہیں۔ آئندہ ماہ کے تیسرے ہفتے میں زمبابوے کی کرکٹ ٹیم… Continue 23reading زمبابوے کو فول پروف سیکیورٹی فراہم کریں گے ،کمشنر کراچی

نوجوان کھلاڑیوں پر تنقید اچھی بات نہیں، مصباح الحق

datetime 20  اپریل‬‮  2015

نوجوان کھلاڑیوں پر تنقید اچھی بات نہیں، مصباح الحق

لاہور (نیوز ڈیسک) بنگلا دیش جیسی کمزور ٹیم کے خلاف قومی ٹیم خاص کر بلے بازوں کی ناکامی سے شائقین کو اب سینئر کھلاڑیوں کی یاد ستانے لگی ہے لیکن ٹیسٹ کپتان مصباح الحق اس چیز کے حق میں نہیں ہیں، وہ چاہتے ہیں کہ ان نوجوان کھلاڑیوں بارے رائے بنانے سے پہلے انہیں تھوڑا… Continue 23reading نوجوان کھلاڑیوں پر تنقید اچھی بات نہیں، مصباح الحق

قومی تین کھلاڑی ایشین سنوکر چیمئن شپ میں شرکت کےلئے (آج)ملائیشیا روانہ ہوں گے

datetime 20  اپریل‬‮  2015

قومی تین کھلاڑی ایشین سنوکر چیمئن شپ میں شرکت کےلئے (آج)ملائیشیا روانہ ہوں گے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان کے تین کیوئسٹ ایشین سنوکر چیمئن شپ کےلئے (آج) منگل کو ملائیشیا روانہ ہوں گے۔ پاکستان بلیئرڈ اینڈ سنوکر ایسوسی ایشن کے صدر عالمگیر شیخ کے مطابق ایشین سنوکر چیمپئن شپ 23 سے 30 اپریل کو ملائیشیا کے شہر کوالالمپور میں کھیلی جائے گی۔ جس میں محمد آصف ‘ حمزہ اکبر… Continue 23reading قومی تین کھلاڑی ایشین سنوکر چیمئن شپ میں شرکت کےلئے (آج)ملائیشیا روانہ ہوں گے

امن کے فروغ کے لیے موٹرسائیکل پر ملک گیر سفر کا آغاز

datetime 20  اپریل‬‮  2015

امن کے فروغ کے لیے موٹرسائیکل پر ملک گیر سفر کا آغاز

کوئٹہ(نیوزڈیسک)پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے شہر کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے 22 سالہ سلمان کاسی امن کا پیغام لے کر اپنی موٹر سائیکل پر ملک بھر کا چکر لگانے نکلے ہیں۔ان کا ارادہ ایک لاکھ کلو میٹر سفر طے کرنے کا ہے لیکن ان کے بقول اگر وسائل مہیا ہوئے تو وہ اپنے اس پیغام… Continue 23reading امن کے فروغ کے لیے موٹرسائیکل پر ملک گیر سفر کا آغاز