جمعرات‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2024 

آئی سی سی نے ورلڈ کپ فائنلکیلئے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا

datetime 27  مارچ‬‮  2015

آئی سی سی نے ورلڈ کپ فائنلکیلئے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا

دبئی(نیوز ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ورلڈ کپ کے فائنل کے لئے میچ آفیشلز کا اعلان کردیا ہے۔آئی سی سی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے درمیان 29 مارچ کو میلبورن میں کھیلے جانے والے فائنل میچ میں امپائرنگ کے فرائض دھرما سینا اور رچرڈ کیٹل برا انجام دیں… Continue 23reading آئی سی سی نے ورلڈ کپ فائنلکیلئے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا

آسٹریلیا کا اگلا کپتان ہندوستان کیلئے ڈراﺅنا خواب

datetime 27  مارچ‬‮  2015

آسٹریلیا کا اگلا کپتان ہندوستان کیلئے ڈراﺅنا خواب

سڈنی(نیوز ڈیسک) ہندوستان کو سیمی فائنل میں میزبان آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا جس کے ذمے دار آسٹریلیا کے ممکنہ اگلے کپتان اسٹیون اسمتھ مستقل انڈین ٹیم کے لیے ڈراو¿نا خواب بنے ہوئے ہیں۔اسٹیون اسمتھ نے اپنے کیریئر کا آغاز تو بطور لیگ اسپنر کیا لیکن جب انہوں نے محسوس کیا کہ… Continue 23reading آسٹریلیا کا اگلا کپتان ہندوستان کیلئے ڈراﺅنا خواب

ورلڈ کپ فائنل: کس کو برتری حاصل؟

datetime 27  مارچ‬‮  2015

ورلڈ کپ فائنل: کس کو برتری حاصل؟

سڈنی(نیوز ڈیسک) آئی سی سی ورلڈ کپ 2015 کا فائنل اتوار کے روز آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے درمیان میلبورن میں کھیلا جائے گا۔یاد رہے کہ اس ورلڈکپ کے پہلے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقہ کو 4وکٹوں سے شکست سے دی تھی جبکہ آسٹریلیا اور ہندوستان کے درمیان کھیلے گئے دوسرے سیمی… Continue 23reading ورلڈ کپ فائنل: کس کو برتری حاصل؟

میزبانوں نے ایشین ٹیموں کو فائنل سے باہرکردیا

datetime 27  مارچ‬‮  2015

میزبانوں نے ایشین ٹیموں کو فائنل سے باہرکردیا

سڈنی(نیوز ڈیسک) ورلڈ کپ کے میزبانوں نے ایشین ٹیموں کو فائنل سے باہرکردیا،28 برس میں پہلی مرتبہ ایسا ہوا، آسٹریلیا نے سیمی فائنل میں سب سے زیادہ اسکور اور سب سے بڑی فتح کا ریکارڈ قائم کردیا، جب بھی اسمتھ نے ففٹی بنائی ٹیم میچ جیتی ہے۔تفصیلات کے مطابق ورلڈ کپ کا فائنل اتوار کو… Continue 23reading میزبانوں نے ایشین ٹیموں کو فائنل سے باہرکردیا

آپس میں اختیارات کی جنگ،ٹیم میں کپتانی کا”ورلڈ کپ“ شروع

datetime 27  مارچ‬‮  2015

آپس میں اختیارات کی جنگ،ٹیم میں کپتانی کا”ورلڈ کپ“ شروع

لاہور(نیوز ڈیسک) آپس میں اختیارات کی جنگ لڑنے والے پی سی بی حکام نے اب ٹیم میں بھی کپتانی کا ”ورلڈکپ“ شروع کرا دیا،امیدواروں کی لمبی قطار سے تقرری کا معاملہ پیچیدگی کا شکار ہوگیا، جب قرعہ فال کسی ایک کے نام نکلے گا تو احساس محرومی کے شکار دیگر کھلاڑیوں کی جانب سے اختلافات… Continue 23reading آپس میں اختیارات کی جنگ،ٹیم میں کپتانی کا”ورلڈ کپ“ شروع

آئی سی سی کو بولرز کی بے بسی پر ترس آہی گیا

datetime 27  مارچ‬‮  2015

آئی سی سی کو بولرز کی بے بسی پر ترس آہی گیا

سڈنی(نیوز ڈیسک)آئی سی سی کو بالآخر بولرز کی بے بسی پر ترس آ ہی گیا، آخری 10اوورز میں دائرے سے باہر 5فیلڈرز رکھنے کی اجازت دینے پر غور کیا جانے لگا،چیف ایگزیکٹیو ڈیو رچرڈسن کا کہنا ہے کہ ٹوئنٹی20 نے ٹیموں کا مزاج جارحانہ بنادیا، مستقبل میں بیٹ اور بال میں توازن برقرار رکھنے کیلیے… Continue 23reading آئی سی سی کو بولرز کی بے بسی پر ترس آہی گیا

بھارتی ٹیم اچھا کھیلی، شکست کو سنبھالنا ہمیشہ مشکل ہوتا ہے

datetime 26  مارچ‬‮  2015

بھارتی ٹیم اچھا کھیلی، شکست کو سنبھالنا ہمیشہ مشکل ہوتا ہے

ممبئی (نیوز ڈیسک) بھارت کے لٹل ماسٹر سچن ٹنڈولکر نے آسٹریلیا کو یکطرفہ جیت پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ سیمی فائنل بہت سخت تھا، شکست کو سنبھالنا ہمیشہ مشکل ہوتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سچن ٹنڈولکر نے سوشل میڈیا پر جاری ایک پیغام میں کہا ہے کہ بھارتی ٹیم پورے ورلڈکپ میں بہت… Continue 23reading بھارتی ٹیم اچھا کھیلی، شکست کو سنبھالنا ہمیشہ مشکل ہوتا ہے

محمد حفیظ کو ون ڈے کپتان بنانے کا فیصلہ

datetime 26  مارچ‬‮  2015

محمد حفیظ کو ون ڈے کپتان بنانے کا فیصلہ

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کے سربراہ شہر یار خان نے آل راﺅنڈر محمد حفیظ کو ون ڈے فارمیٹ میں گرین شرٹس کا نیا کپتان مقرر کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے ذرائع کے مطابق چیئرمین پی سی بی نے محمد حفیظ کو پاکستان ٹیم کا کپتان جبکہ ٹیسٹ بیٹسمین اظہر علی کو نائب کپتان بنانے… Continue 23reading محمد حفیظ کو ون ڈے کپتان بنانے کا فیصلہ

فیلڈنگ قوانین میں تبدیلی کا امکان

datetime 26  مارچ‬‮  2015

فیلڈنگ قوانین میں تبدیلی کا امکان

سڈنی (نیوز ڈیسک) آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں ہونے والے ورلڈ کپ میں بلے بازوں کے ہاتھوں باؤلرز کی ہونے والی پٹائی کے بعد آئی سی سی نے سنجیدگی سے قوانین کا ازسر نو جائزہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ورلڈ کپ میں اب تک اکثر میچوں میں بڑے بڑے اسکور بنتے آئے ہیں اور… Continue 23reading فیلڈنگ قوانین میں تبدیلی کا امکان