وسیم اکرم کوپیچھے چھوڑدیا
نئی دہلی(نیوزڈیسک) بھارتی آف اسپنر ہربھجن سنگھ نے ٹیسٹ وکٹوں کی تعداد میں وسیم اکرم کو پیچھے چھوڑ دیا۔بنگلہ دیش کے خلاف واحد ٹیسٹ میں جب انھوں نے امرالقیس کو آٹ کیا تو اس کے ساتھ ہی وہ پاکستان کے سابق سپر اسٹار سے آگے نکل چکے تھے، وسیم نے اپنے کیریئر میں 414 ٹیسٹ… Continue 23reading وسیم اکرم کوپیچھے چھوڑدیا







































