پاکستانی کھلاڑی چھائے رہے، بلے بازی میں اظہر ، باﺅلنگ میں وہاب سرفہرست
لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان اور زمبابوے کے مابین تین و ن ڈے میچوں کی سیریز میں سب سے زیادہ رنز کپتان اظہر علی نے بنائے۔ انہوں نے تین ون ڈے میچوں کی تین اننگ میں 75.66 کی اوسط سے 227 رنز بنائے جس میں ایک سنچری اور ایک نصف سنچری شامل تھی۔ انہوں نے مین آف… Continue 23reading پاکستانی کھلاڑی چھائے رہے، بلے بازی میں اظہر ، باﺅلنگ میں وہاب سرفہرست