جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

نجم سیٹھی نے پی سی بی کے تمام تر انتظامات سنبھال لیے

datetime 26  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوز ڈیسک ) نجم سیٹھی نے پی سی بی کے تمام تر انتظامات سنبھال لیے، چیئرمین شہریارخان اور سی او او سبحان احمد ان دنوں آئی سی سی کی میٹنگز میں شرکت کیلئے ویسٹ انڈیز گئے ہوئے ہیں، شہریار وہیں سے چھٹیوں پر انگلینڈ چلے جائیں گے۔ان دونوں کی عدم موجودگی میں بورڈ کے معاملات نجم سیٹھی ہی دیکھ رہے ہیں، ان کی خاص توجہ پاکستان سپر لیگ پر ہے، گذشتہ دنوں انھوں نے سابق ڈائریکٹر مارکیٹنگ بدر رفاعی سے بھی ملاقات کی، اس موقع پر لیگ کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا، ذرائع کے مطابق بدر کا اس پروجیکٹ سے دوبارہ منسلک ہونا خارج از امکان نہیں ہے۔پی سی بی نے دبئی میں پی ایس ایل کے دفتر کیلیے جگہ بھی تلاش کرنا شروع کر دی ہے جس کیلیے لاہور سے بھی بعض آفیشلز کا تبادلہ کیا جائے گا، یاد رہے کہ پاکستان اب تک اسی کنفیوڑن کا شکار ہے کہ ایونٹ فروری یا اپریل کب کرایا جائے، دونوں صورتوں میں گراو¿نڈز اور پلیئرز کی دستیابی اہم مسئلہ ہوگی۔



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…