چیئرمین پی سی بی کی وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات، کرکٹ کی بحالی کو خوش آئند قرار دیا
لاہور(نیوز ڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہاکہ زمبابوے کی کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان سے انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی میں اہم پیش رفت ہوگی۔وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہر یار خان کی ملاقات کی، ملاقات میں کرکٹ کے کھیل… Continue 23reading چیئرمین پی سی بی کی وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات، کرکٹ کی بحالی کو خوش آئند قرار دیا