اتوار‬‮ ، 29 دسمبر‬‮ 2024 

فیڈرر نے فرنچ اوپن کیلئے رافا کو فیورٹ قرار دے دیا

datetime 28  اپریل‬‮  2015

فیڈرر نے فرنچ اوپن کیلئے رافا کو فیورٹ قرار دے دیا

پیرس(نیوز ڈیسک)سابق عالمی نمبر ایک سوئس ٹینس پلیئر راجر فیڈرر نے دیرینہ حریف رافیل نڈال کو انجریز اور فارم سے باہر ہونے کے باوجود بھی فرنچ اوپن ٹائٹل کیلئے فیورٹ قرار دیا ہے۔ واضح رہے کہ رافیل نڈال ان دنوں اپنی فارم کے حوالے سے شدید جدوجہد کررہے ہیں۔ گزشتہ ہفتے بارسلونا اوپن کے تیسرے… Continue 23reading فیڈرر نے فرنچ اوپن کیلئے رافا کو فیورٹ قرار دے دیا

چیمپئن باکسر ڈیوڈ ہائی فراڈ پر دبئی میں گرفتار

datetime 28  اپریل‬‮  2015

چیمپئن باکسر ڈیوڈ ہائی فراڈ پر دبئی میں گرفتار

دبئی (نیوز ڈیسک) سابق ورلڈ چیمپئن ڈیوڈ ہائی کو دبئی میں دھوکہ دہی کے الزام میں پولیس نے گرفتار کرلیا ہے اور ان کا پاسپورٹ بھی ضبط کیا جاچکا ہے۔34سالہ باکسر نے یو اے ای میں جائیداد کی خریداری کی تھی اور اس کیلئے3لاکھ 41ہزار ڈالرز کا چیک دیا تھا جو کہ باو¿نس ہوا جس… Continue 23reading چیمپئن باکسر ڈیوڈ ہائی فراڈ پر دبئی میں گرفتار

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا پہلا میچ(آج) سے شروع ہوگا

datetime 27  اپریل‬‮  2015

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا پہلا میچ(آج) سے شروع ہوگا

کھلنا (نیوزڈیسک)پاکستان اور بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹیسٹ (آج) منگل28 اپریل سے 2 مئی تک کھلنا کے شیخ ابو ناصر اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا ۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق صبح 9 بجے شروع ہوگا۔ پاکستانی ٹیم مصباح الحق کی قیادت میں میدان… Continue 23reading پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا پہلا میچ(آج) سے شروع ہوگا

امپائرزکوپاکستان نہ بھیجنا آئی سی سی کا پاکستان پر عدم اعتماد ہے،احسان مانی

datetime 27  اپریل‬‮  2015

امپائرزکوپاکستان نہ بھیجنا آئی سی سی کا پاکستان پر عدم اعتماد ہے،احسان مانی

دبئی(نیوزڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے سابق صدر احسان مانی کا کہنا ہے کہ آئی سی سی نے پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ کی بحالی کے لیے کچھ بھی نہیں کیا اور جو کوششیں بھی ہو رہی ہیں وہ پاکستان کرکٹ بورڈ تنہا کر رہا ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی کوششوں کے نتیجے میں زمبابوے نے آئندہ ماہ… Continue 23reading امپائرزکوپاکستان نہ بھیجنا آئی سی سی کا پاکستان پر عدم اعتماد ہے،احسان مانی

زمبابوے کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کی تصدیق کردی

datetime 27  اپریل‬‮  2015

زمبابوے کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کی تصدیق کردی

اسلام آباد( نیوزڈیسک) زمبابوے کی ٹیم تین ونڈے اور دو ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلے گی ،تفصیلات کے مطابق زمبابوے کرکٹ نے اپنی ٹیم کے دورہ پاکستان کی تصدیق کردی ہے ،زمبابوے کی کرکٹ ٹیم اپنے پاکستان کے دورے کے دوران تین ونڈے انٹرنیشنل اور دو ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلے گی،ذرائع کے مطابق نوٹوں کی گرمی… Continue 23reading زمبابوے کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کی تصدیق کردی

وقار یونس کے کھلاڑیوں سے مستعفی ہونے کیلئے صلح مشورے کے بارے میں کچھ نہیں جانتے ، ترجمان کرکٹ بورڈ

datetime 27  اپریل‬‮  2015

وقار یونس کے کھلاڑیوں سے مستعفی ہونے کیلئے صلح مشورے کے بارے میں کچھ نہیں جانتے ، ترجمان کرکٹ بورڈ

ڈھاکہ( نیوز ڈیسک) قومی ٹیم کے ہیڈکوچ وقار یونس نے بنگال ٹائیگرز کیخلاف حالیہ ون ڈے سیریز اور ٹی 20 میچ میں ناکامی کے بعد کھلاڑیوں سے استفار کیا تھا کہ آیا وہ ان کی کوچنگ طریقہ کار سے مطمئن ہیں یا نہیں ؟ ذرائع کے مطابق یہ عام بات چیت کی نشست سے ہٹ… Continue 23reading وقار یونس کے کھلاڑیوں سے مستعفی ہونے کیلئے صلح مشورے کے بارے میں کچھ نہیں جانتے ، ترجمان کرکٹ بورڈ

پاکستان ٹیسٹ فارمیٹ کی بہترین ٹیم ہے: مصباح الحق

datetime 27  اپریل‬‮  2015

پاکستان ٹیسٹ فارمیٹ کی بہترین ٹیم ہے: مصباح الحق

ڈھاکہ (نیوز ڈیسک) قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ قومی ٹیم ایک عرصہ سے طویل فارمیٹ میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کر رہی ہے۔ بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے نتائج ون ڈے اور ٹی 20 کے برعکس ہوں گے۔ انہوں نے کھلاڑیوں کی فٹنس… Continue 23reading پاکستان ٹیسٹ فارمیٹ کی بہترین ٹیم ہے: مصباح الحق

سینیئرز ذمہ داری نہیں اٹھا سکتے توکرکٹ چھوڑ دیں، شاہد آفریدی

datetime 27  اپریل‬‮  2015

سینیئرز ذمہ داری نہیں اٹھا سکتے توکرکٹ چھوڑ دیں، شاہد آفریدی

کراچی (نیوز ڈیسک)پاکستان کی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی نے سینئرز کی کارکردگی پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر سینئر کھلاڑی ذمے داری نہیں اٹھا سکتے تو کرکٹ چھوڑ دیں۔بنگلہ دیش کے شہر میرپور میں منعقد کیے گئے واحد ٹی ٹونٹی میچ میں بنگال ٹائیگرز کے ہاتھوں 7 وکٹوں… Continue 23reading سینیئرز ذمہ داری نہیں اٹھا سکتے توکرکٹ چھوڑ دیں، شاہد آفریدی

آئی سی سی رینکنگ جاری، ٹاپ10بولرز میں کوئی پاکستانی شامل نہیں

datetime 27  اپریل‬‮  2015

آئی سی سی رینکنگ جاری، ٹاپ10بولرز میں کوئی پاکستانی شامل نہیں

دبئی (نیوزڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹیسٹ کی نئی درجہ بندی جاری کردی ہے۔ بولرز کی ٹاپ ٹین پوزیشنز پرکوئی پاکستانی کھلاڑی شامل نہیں۔ رینکنگ کے مطابق انگلش کرکٹرز جیمزاینڈرسن اور جو روٹ ویسٹ انڈیز کو شکست دینے کے بعد کیرئیر کی بہترین پوزیشنز پر آ گئے ہیں۔ اینڈرسن تین درجے ترقی کرتے ہوئے پہلی… Continue 23reading آئی سی سی رینکنگ جاری، ٹاپ10بولرز میں کوئی پاکستانی شامل نہیں