برسلز (نیوز ڈیسک) ایف آئی ایچ مینز ہاکی ورلڈ لیگ سیمی فائنلز میں پاکستان کی ٹیم اپنا اگلا آخری میچ اتوار کو فرانس کے خلاف کھیلے گی ۔ بیلجیئم میں آئندہ برس شیڈول اولمپکس گیمز کوالیفائنگ راﺅنڈ کا آغاز ہو چکا ہے اور ابتدائی روز پاکستانی ٹیم نے پولینڈ کو 2-1 گول سے ہرا کر ایونٹ کا فاتحانہ آغاز کیا تھا تاہم دوسرے میچ میں اس کو آسٹریلیا کے ہاتھوں 6-1 کی شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ پاکستان کی ٹیم ایونٹ میں اپنا آخری میچ اتوار کو فرانس کے خلاف کھیلے گی۔
ورلڈ ہاکی لیگ، پاکستانی ٹیم اپنا آخری میچ کل فرانس کےخلاف کھیلے گی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
وزیرپیٹرولیم کاپیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں بارے اہم اعلان
-
دنیا کا سب سے بڑا غار
-
ایرانی ریال خریدنے والے خوش، کرنسی کی قدر میں بڑا اضافہ
-
سونا ایک بار پھر مہنگا ہوگیا
-
برطانیہ جانے کے خواہشمندوں کےلئے بڑی خبر، محفوظ اور آسان قانونی راستوں کا اعلان
-
پاکستان میں یکم جولائی سے مون سون کا آغاز،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کر دی
-
اسلام آباد ، لاہور اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلےکے شدید جھٹکے
-
ثانیہ اشفاق کے عماد وسیم پر سنگین الزامات، عماد کا سابقہ اہلیہ کو انتباہ
-
سرگودھا: بااثر افراد کی جانب سے مبینہ زیادتی کرنے کی شکایت پر ملزمان نے بچے کو زندہ دفن کر دیا
-
مری ایکسپریس وے پر مسافر وین مکمل جل گئی
-
معطل خاتون افسر کے گھر سے کروڑوں روپے نقد، ہیرے اور سونا برآمد
-
حکومت نے ڈیزل اور پیٹرول پر لیوی میں اضافہ کردیا
-
مون سون کی آمد، ملک کے مختلف علاقوں میں یکم جولائی سے بارشوں کی پیشگوئی
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار بڑی گاڑیوں کی درآمدات بلند ترین سطح پر پہنچ گئی



















































