جمعرات‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2024 

پاکستانی نژاد فواد احمد آسٹریلین اسکواڈ میں شامل

datetime 31  مارچ‬‮  2015

پاکستانی نژاد فواد احمد آسٹریلین اسکواڈ میں شامل

میلبورن(نیوز ڈیسک) مئی میں دورہ ویسٹ انڈیز اور پھر انگلینڈ میں شیڈول ایشز سیریز کیلیے آسٹریلوی اسکواڈ کا اعلان منگل کو متوقع ہے، پاکستان میں پیدا ہونے والے افغان لیگ اسپنر فواد احمد نے ٹیسٹ ٹیم کے دروازے پر دستک دے دی۔ورلڈ کپ کے ہیرو گلین میکسویل کے منتخب ہونے کا کوئی امکان نہیں، جیمز… Continue 23reading پاکستانی نژاد فواد احمد آسٹریلین اسکواڈ میں شامل

قومی کرکٹ ٹیم جون میں سری لنکا کا دورہ کرے گی

datetime 31  مارچ‬‮  2015

قومی کرکٹ ٹیم جون میں سری لنکا کا دورہ کرے گی

لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم جون میں سری لنکا کا دورہ کرے گی۔ دورے میں پاکستان اور میزبان ٹیم کے درمیان تین ٹیسٹ، پانچ ون ڈے اور دو ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کھیلے جائیں گے۔پاکستان اور سری لنکا کرکٹ بورڈ نے دورہ سری لنکا کے پروگرام کو حتمی شکل دے دی ہے۔ قومی ٹیم جون میں سری… Continue 23reading قومی کرکٹ ٹیم جون میں سری لنکا کا دورہ کرے گی

آئی سی سی نے ٹیسٹ‘ و ن ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کی تا زہ رینکنگ جاری کر دی

datetime 31  مارچ‬‮  2015

آئی سی سی نے ٹیسٹ‘ و ن ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کی تا زہ رینکنگ جاری کر دی

د بئی (نیوز ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ، ونڈے اور ٹی ٹوئنٹی کی تازہ رینکنگ آج جاری کر دی۔ آئی سی سی کی ونڈے رینکنگ میں پانچویں بار عالمی چمپئن کا اعزاز حاصل کرنے والا آسٹریلیا سرفہر ست ہے جبکہ ہندوستان دوسرے اور جنوبی افریقہ تیسرے نمبر پر ہے۔ اس رینکنگ… Continue 23reading آئی سی سی نے ٹیسٹ‘ و ن ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کی تا زہ رینکنگ جاری کر دی

پاک بنگلہ دیش کرکٹ سیریز کے 19 اپریل سے 12مئی تک انعقاد کا امکان

datetime 31  مارچ‬‮  2015

پاک بنگلہ دیش کرکٹ سیریز کے 19 اپریل سے 12مئی تک انعقاد کا امکان

ڈھاکا / لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان سیریز 19 اپریل سے 12 مئی تک کھیلے جانے کا امکان ہے۔بنگلہ دیشی کرکٹ بورڈ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ آغاز ون ڈے میچز سے ہوگا جو شیر بنگلہ اسٹیڈیم پر کھیلے جائیں گے،اس کے بعد ٹیسٹ سیریز ہوگی، پہلا ٹیسٹ کسی دوسرے شہر… Continue 23reading پاک بنگلہ دیش کرکٹ سیریز کے 19 اپریل سے 12مئی تک انعقاد کا امکان

سری لنکن حکومت نے ایک بار پھر کرکٹ کو عبوری کمیٹی کے حوالے کردیا

datetime 31  مارچ‬‮  2015

سری لنکن حکومت نے ایک بار پھر کرکٹ کو عبوری کمیٹی کے حوالے کردیا

کولمبو(نیوز ڈیسک) سری لنکن حکومت نے ایک بار پھر ملکی کرکٹ کو عبوری کمیٹی کے حوالے کرنے کا اعلان کردیا۔ایس ایل سی کے انتخابات 30 اپریل جبکہ مختلف عہدوں کیلیے نامزدگیاں گذشتہ روز سے وصول کی جانا تھیں لیکن اچانک ایک عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم رانیل وکرما سنگھے نے کہا کہ کرکٹ… Continue 23reading سری لنکن حکومت نے ایک بار پھر کرکٹ کو عبوری کمیٹی کے حوالے کردیا

اظہر محمود آئی پی ایل میں کولکتہ نائٹ رائیڈر کی نمائندگی کرینگے

datetime 31  مارچ‬‮  2015

اظہر محمود آئی پی ایل میں کولکتہ نائٹ رائیڈر کی نمائندگی کرینگے

ممبئی(نیوز ڈیسک)انڈین پریمیئر لیگ میں اس بار بھی پاکستانی کھلاڑی تو شامل نہیں لیکن سابق ٹیسٹ آل راﺅنڈر اظہر محمود ضرور ایکشن میں دکھائی دیں گے،لیکن ان کی شرکت بطور برطانوی شہری کے ہو گی ،وہ کولکتہ نائٹ رائیڈر سے کھیلیں گے۔ آئی پی ایل کا آٹھواں ایڈیشن 8 اپریل سے شروع ہو گا۔بالی ووڈ… Continue 23reading اظہر محمود آئی پی ایل میں کولکتہ نائٹ رائیڈر کی نمائندگی کرینگے

وہاب کے اسپیل پر وکٹ بچانا خوش قسمتی ہے، واٹسن

datetime 31  مارچ‬‮  2015

وہاب کے اسپیل پر وکٹ بچانا خوش قسمتی ہے، واٹسن

میلبورن(نیوز ڈیسک) آسٹریلوی آل راﺅنڈر راو¿نڈر شین واٹسن ابھی مزید ون ڈے انٹرنیشنل کھیلنا چاہتے ہیں۔ورلڈ کپ فتح پر ایک روزہ کرکٹ سے ریٹائر ہونے والے مائیکل کلارک کے ہم عمر 33 سالہ واٹسن نے کہا کہ پرتھ میں افغانستان سے گروپ میچ میں ٹیم سے ڈراپ کیے جانے کے باوجود مجھے اپنے کیریئر کے… Continue 23reading وہاب کے اسپیل پر وکٹ بچانا خوش قسمتی ہے، واٹسن

کلارک کے بعد بریڈ ہیڈن نے ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کااعلان کردیا

datetime 31  مارچ‬‮  2015

کلارک کے بعد بریڈ ہیڈن نے ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کااعلان کردیا

میلبورن(نیوز ڈیسک)آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر برید ہیڈن نے ون دے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کااعلان کردیا۔ ورلڈکپ کے بہترین وکٹ کیپربریڈہیدن نے عالمی چیمپین بننے کے ایک روز بعد ون دے سے اپنی علیحدگی کاباقاعدہ اعلان کیااورورلڈکپ کے بعدریٹائرہونے والی فہرست میں کپتان مائیکل کلارک کے ہمنوابن گئے۔بریڈہیڈن اورمائیکل کلارک ٹیسٹ کرکٹ بدستورکھیلتے رہیں… Continue 23reading کلارک کے بعد بریڈ ہیڈن نے ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کااعلان کردیا

مچل سٹارک ون ڈے رینکنگ میں سرفہرست

datetime 31  مارچ‬‮  2015

مچل سٹارک ون ڈے رینکنگ میں سرفہرست

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ورلڈکپ 2015 میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے آسٹریلوی بولر مچل سٹارک آئی سی سی کی عالمی درجہ بندی میں پہلے نمبر پر پہنچ گئے ہیں۔مچل سٹارک نے حال ہی میں ختم ہونے والے ورلڈ کپ میں 22 وکٹیں لے کر اپنی ٹیم کو پانچویں مرتبہ یہ ٹرافی دلوانے میں اہم… Continue 23reading مچل سٹارک ون ڈے رینکنگ میں سرفہرست