اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

چیمپئنز ٹرافی میں پاکستانی ٹیم کے کوالیفائی کرنے کے امکانات بڑھ گئے

datetime 27  جون‬‮  2015 |

لاہور( نیوزڈیسک )زمبابوے کی طرف سے دوکی بجائے سہ ملکی سیریز کے منصوبے پر غور کے باعث چیمپئنز ٹرافی میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کوالیفائی کرنے کے امکانات روشن ہو نے لگے ، جولائی میں پاکستان، زمبابوے اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹورنامنٹ ہوگا اور اس حوالے سے تینوں بورڈز کے حکام کے درمیان مشاورت کا عمل جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق اگر پاکستان یہ سہ ملکی سیریز جیت جاتا ہے تو سری لنکا کے دورے کے دوران شکست کے باوجود پاکستان چمپئنز ٹرافی کے لئے کوالیفائی کر سکے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…