ٹیسٹ کرکٹ کیلئے نئی گلابی گیند تیار
سڈنی(نیوز ڈیسک) کرکٹ کی نئی گلابی گیند کے بنانے والی کمپنی نے اسے ‘ٹیسٹ میچوں کے لیے تیار’ قرار دے دیا ہے۔کرکٹ آسٹریلیا نیوزی لینڈ کے خلاف رواں سال کے اختتام میں پہلا دن اور رات کا ٹیسٹ میچ کروانے کی امید کررہا ہے جہاں بریسبن، ایڈیلیڈ یا ہوبارٹ اس میچ کے لیے ممکنہ مقام… Continue 23reading ٹیسٹ کرکٹ کیلئے نئی گلابی گیند تیار







































