وینکوور (نیوز ڈیسک) جاپان نے نیدر لینڈز کو شکست دیکر ویمنز فٹبال ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ۔ ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل مرحلے کا آغاز جمعہ سے ہوگا۔ جمعہ کو پہلے کوارٹر فائنل میں جرمنی کا مقابلہ فرانس سے ہوگاجبکہ دوسرا کوارٹر فائنل چین اور امریکہ کے درمیان کھیلا جائیگا، ہفتے کو تیسرے کوارٹرفائنل میں جاپان آسٹریلیا اور انگلینڈ کینیڈا کے درمیان سمی فائنل تک رسائی کی جنگ ہوگی ۔
جاپان نے ویمنز فٹبال ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بجلی صارفین کیلئے خوشخبری، نیا نظام متعارف کرانے کا اعلان
-
پاکستان میں آئندہ ہفتے پیٹرول کی قیمتوں بارے اہم خبر
-
مشہور بالی ووڈ اداکار راجپال یادیو کو قید سنا دی گئی
-
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ریلیف کی امید جاگ اٹھی
-
سرگودھا میں صغیر نامی شخص نے اپنی بیوی کی شادی اپنے ملازم کیساتھ رجسٹرڈ کروا دی
-
حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ
-
سیٹی سے رزق کمانے والا انسان
-
نویں جماعت کی طالبہ کیساتھ گن پوائنٹ پر زیادتی کی ویڈیو وائرل
-
طیارہ رول کر رہا ہے، تباہ ہونیوالے کارگو طیارے کے پائلٹ اور کنٹرول ٹاورز کی آخری گفتگو
-
سوناسستا ہو گیا
-
پیٹرول مہنگا کرنےکے بعد عوام پر ایک اور بم گرا دیا گیا
-
اچھرہ،ٹیوشن سینٹر میں 12سالہ لڑکی کی پراسرار ہلاکت، تحقیقات میں اہم پیش رفت
-
بارشوں کے حوالےسےمحکمہ موسمیات نے الرٹ کردیا
-
پی سی بی نے آئندہ ماہ چار ٹیموں کے ون ڈے ٹورنامنٹ کی تصدیق کردی



















































