عمران خان نے کلین سویپ کی وجہ بتا دی
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پاکستان کی بنگلہ دیش کے ہاتھوں شکست کی وجہ ملک میں موجود ناقص ڈومیسٹک سسٹم کو قرار دے دیا،پاکستانی ٹیم نے پوری سیریز میں کھیل کے تینوں شعبوں میں انتہائی ناقص کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور بنگلہ دیش… Continue 23reading عمران خان نے کلین سویپ کی وجہ بتا دی