دوسرا ٹیسٹ:آسٹریلیا نے پہلے روز4 وکٹوں پر258رنز بنالئے
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیزکیخلاف دوسرے ٹیسٹ کے پہلے روزچاروکٹ پردوسواٹھاون رنزبنالئے،جمیکا میں شروع ہونے والے میچ کا ٹاس کیریبین ٹیم نے جیت کرفیلڈنگ کا فیصلہ کیا، کینگروزکا آغازاچھا نہ رہا اورسولہ کے اسکورپردونوں اوپنرزپویلین لوٹ گئے،اسٹیون اسمتھ اورکپتان مائیکل کلارک نے ذمہ دارانہ بیٹنگ کرتے ہوئے ٹیم کومشکلات سے نکالا، دونوں بیٹسمینوں… Continue 23reading دوسرا ٹیسٹ:آسٹریلیا نے پہلے روز4 وکٹوں پر258رنز بنالئے







































