گال(نیوز ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز سرفراز احمد نے صرف 16 ٹیسٹ میچز میں ایک ہزار زنز مکمل کر لئے ہیں۔سری لنکا کے خلاف گال ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں سرفراز احمد نے اپنے ٹیسٹ کیرئیر کے ایک ہزار زنر مکمل کئے سرفراز احمد نے یہ سنگ میل 16 ٹیسٹ میچز میں حاصل کیا۔ سرفراز احمد ٹیسٹ میچز میں اب تک 50.85 کی اوسط سے 1017 رنز بنا چکے ہیں جس میں 3 سنچریاں اور 6 ففٹیز شامل ہیں۔واضح رہے کہ سرفراز احمد نے 2010 میں آسٹریلیا کے خلاف اپنے ٹیسٹ کیرئیر کا آغاز کیا تھا تاہم وہ پی سی بی حکام کی ذاتی رنجشوں کے مسلسل ٹیم سے ان آو¿ٹ ہوتے رہے۔
بلے باز سرفراز احمد نے 16 ٹیسٹ میچز میں ایک ہزار زنز مکمل کر لئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
کیاپاکستان نے ایران کو اسلحہ فراہم کیا؟صدر ٹرمپ سے انٹرویو میں سوال
-
چھٹیوں کے مزے ختم، اسکولوں کے کھُلنے کی تاریخ کا اعلان ہوگیا
-
ہونڈا CD 70 آسان ماہانہ اقساط پر خریدنے کا موقع، نئی اسکیم متعارف
-
ڈرائیور کے گھر سے 28 کروڑ روپے نقد اور 15 کلو سونا برآمد
-
الیکشن کمیشن نے 4 سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن ختم کردی، نوٹی فکیشنز جاری
-
یو اے ای ورک ویزا کیلئے پاکستان پر نئی شرط عائد
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی، نئی قیمتوں کا اعلان
-
وفاقی حکومت نے پنشن میںبڑا اضافہ کردیا، نوٹیفکیشن جاری
-
عید میلادالنبیؐ کب ہوگی؟ بڑی پیشگوئی سامنے آگئی
-
ثاقب چدھڑ نے رابطے کی بارہا کوشش کی: عروبہ مرزا نے سکرین شاٹس شیئر کر دیئے
-
آزادکشمیرمیں 2 غلطیاں ہوئی ہیں، راناثناء اللہ کا اعتراف
-
اب ہفتے کی چھٹی نہیں ہوگی! یکم اگست سے تعلیمی اداروں کے لیے نیا شیڈول آگیا
-
وائرل جم ویڈیو پر قیاس آرائیاں، رجب بٹ نے سعدیہ بلوچ سے تعلق کی حقیقت بتادی
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا



















































