جمعرات‬‮ ، 30 جولائی‬‮ 2026 

ہونڈا CD 70 آسان ماہانہ اقساط پر خریدنے کا موقع، نئی اسکیم متعارف

datetime 30  جولائی  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اٹلس ہونڈا نے Faysal DigiMall کے ذریعے اپنی مقبول موٹر سائیکل Honda CD 70 آسان ماہانہ اقساط پر فراہم کرنے کی نئی اسکیم متعارف کرا دی ہے۔

اس پیشکش کے تحت صارفین 159,900 روپے میں Honda CD 70 خرید سکتے ہیں،

جبکہ ماہانہ قسطیں صرف 6,529 روپے سے شروع ہوں گی۔ خریدار اپنی سہولت کے مطابق 48 ماہ تک کی اقساط میں ادائیگی کر سکیں گے۔

کمپنی کے مطابق کریڈٹ کارڈ کے ذریعے خریداری کرنے والے صارفین کو ابتدائی 6 ماہ تک 0 فیصد منافع کی سہولت بھی دی جا رہی ہے، جس سے موٹر سائیکل خریدنا مزید آسان ہو جائے گا۔

یہ خصوصی پیشکش 31 اگست 2026 تک Faysal DigiMall پر دستیاب رہے گی، تاہم اس پر متعلقہ شرائط و ضوابط کا اطلاق ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…