زمبابوین حکومت دورہ پاکستان پر اپنے کرکٹ بورڈ سے ناراض
ہرارے(نیوز ڈیسک) زمبابوین حکومت دورئہ پاکستان پر بورڈ سے ناراض ہوگئی، اسپورٹس اینڈ ریکریشن کمیشن کا کہنا ہے کہ زیڈ سی نے ہماری منشا کے برعکس فیصلہ کیا، سیکیورٹی خدشات کو نظر انداز کیا گیا، ٹیم کی واپسی پر ان سے وضاحت طلب کی جائے گی۔تفصیلات کے مطابق زمبابوین کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ چکی جبکہ… Continue 23reading زمبابوین حکومت دورہ پاکستان پر اپنے کرکٹ بورڈ سے ناراض