بدھ‬‮ ، 13 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

کپتانی کو چیلنج سمجھ کر قبول کیا ہے: اظہر علی

datetime 11  اپریل‬‮  2015

کپتانی کو چیلنج سمجھ کر قبول کیا ہے: اظہر علی

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی کا کہنا ہے کہ انہوں نے کپتانی چیلنج سمجھ کر قبول کی ہے اور وہ اس چیلنج پر پورا اترنے کی کوشش کریں گے۔ قذافی اسٹیڈیم کے پاہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ون ڈے ٹیم کے کپتان نے کہا کہ بطور کپتان وہ پوری ٹیم کو ساتھ… Continue 23reading کپتانی کو چیلنج سمجھ کر قبول کیا ہے: اظہر علی

قومی ٹیم کا ٹریننگ کیمپ آج ختم ،13اپریل کو بنگلہ دیش روانگی

datetime 11  اپریل‬‮  2015

قومی ٹیم کا ٹریننگ کیمپ آج ختم ،13اپریل کو بنگلہ دیش روانگی

لاہور(نیوز ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے منیجر نوید اکر م چیمہ نے کہاہے کہ قومی ٹیم آج شام 6بجے دورہ بنگلہ دیش پر روانہ ہو گی۔تفصیلات کے مطابق ٹیم منیجر نے کہاہے کہ کوچنگ سٹاف کھلاڑیوں کی کارکردگی سے مطمئن ہیں اور کھلاڑی دورہ بنگلہ دیش میں اچھا کھیل پیش کریں گے۔اس موقع پر قومی ٹیم… Continue 23reading قومی ٹیم کا ٹریننگ کیمپ آج ختم ،13اپریل کو بنگلہ دیش روانگی

ویسٹ انڈیز کا انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کےلئے 14 رکنی سکواڈ کا اعلان

datetime 11  اپریل‬‮  2015

ویسٹ انڈیز کا انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کےلئے 14 رکنی سکواڈ کا اعلان

اینٹیگا(نیوز ڈیسک) ویسٹ انڈیز نے انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کےلئے 14 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے، لیگ سپنر دیویندرا بشو کی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے، اپریل 2012 میں انہوں نے آخری بار ویسٹ انڈیز کی جانب سے ٹیسٹ کھیلا تھا۔ 21 سالہ نوجوان وکٹ کیپر بیٹسمین شائی ہوپ اور فاسٹ… Continue 23reading ویسٹ انڈیز کا انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کےلئے 14 رکنی سکواڈ کا اعلان

پلیئرز کے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کو حتمی شکل دے دی گئی

datetime 11  اپریل‬‮  2015

پلیئرز کے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کو حتمی شکل دے دی گئی

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی کرکٹرز کیلئے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کو حتمی شکل دیدی، اعلان ٹیم کی بنگلہ دیش روانگی سے پہلے متوقع ہے، ایک سالہ معاہدے کا اطلاق یکم جنوری سے ہوگا، حالیہ کارکردگی کی بنیاد پربعض کرکٹرز کی کیٹیگری میں ترقی یا تنزلی ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق ورلڈکپ سے قبل پی… Continue 23reading پلیئرز کے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کو حتمی شکل دے دی گئی

پاکستان ٹیم کا نائب کپتان بننا اعزاز کی بات ہے ،سرفرازاحمد

datetime 11  اپریل‬‮  2015

پاکستان ٹیم کا نائب کپتان بننا اعزاز کی بات ہے ،سرفرازاحمد

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان سرفراز احمدنے دورہ بنگلہ دیش میں بھی شاندار کارکردگی کوجاری رکھنے کے عزم کااظہار کیاہے۔ورلڈ کپ میں اچھی کارکردگی پر انھیں قومی ٹیم کا نا ئب کپتان بنا دیا گیاہے۔لاہور میں تربیتی کیمپ کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پاکستان ٹیم… Continue 23reading پاکستان ٹیم کا نائب کپتان بننا اعزاز کی بات ہے ،سرفرازاحمد

آسٹریلوی کرکٹر جیمز فالکنر کا انگلش کاﺅنٹی لنکا شائر سے معاہدہ

datetime 11  اپریل‬‮  2015

آسٹریلوی کرکٹر جیمز فالکنر کا انگلش کاﺅنٹی لنکا شائر سے معاہدہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) آسٹریلوی کرکٹرجیمز فالکنرنے انگلش کرکٹ کاﺅنٹی لنکاشائرسے معاہدہ کر لیا۔فالکنر ان دنوں آئی پی آیل میں راجھستان رائلز کی نمائندگی کر رہے ہیں۔واضح رہے کہ فالکنر ورلڈکپ فائنل کے بہترین کھلاڑی تھے۔فالکنر کا کہنا تھا کہ لنکا شائر ایک بڑی کاﺅنٹی ٹیم ہے ،جس کی نمائندگی کرنا میرے لئے اعزز کی بات… Continue 23reading آسٹریلوی کرکٹر جیمز فالکنر کا انگلش کاﺅنٹی لنکا شائر سے معاہدہ

ٹینس سٹار اینڈی مرے کی شادی پر شہر میں جشن

datetime 11  اپریل‬‮  2015

ٹینس سٹار اینڈی مرے کی شادی پر شہر میں جشن

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)برطانوی ٹینس سٹار اور ورلڈ نمبر تین اینڈی مرے سنیچر کو اپنی منگیتر کم سیئرز کے ساتھ اپنے آبائی شہر ڈنبلین میں شادی کر رہے ہیں۔ان کی شادی مقامی وقت کے مطابق شام چار بجے ڈنبلین کے کیتھیڈرل میں ہوگی۔ اینڈی اور کم دونوں 27 سال کے ہیں۔اطلاعات کے مطابق اسی کیتھیڈرل میں… Continue 23reading ٹینس سٹار اینڈی مرے کی شادی پر شہر میں جشن

ورلڈ کپ سیمی فائنل میں ہار کا ذمہ دار ٹھہرانے پر دکھ ہوا، کوہلی

datetime 11  اپریل‬‮  2015

ورلڈ کپ سیمی فائنل میں ہار کا ذمہ دار ٹھہرانے پر دکھ ہوا، کوہلی

نئی دہلی (نیوزڈیسک) بھارتی بیٹسمین ویرات کوہلی نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ سیمی فائنل میں آسٹریلیا سے شکست کا ذمہ دار ٹھہرانے پر انہیں دکھ ہوا۔ عوام کا رویہ مایوس کن تھا۔ وہ ہر میچ میں پرفارم کرتے آئے، ایک میچ میں نہ چلنے پر ایسا ردعمل افسوس ناک ہے۔ کوہلی نے کہا کہ… Continue 23reading ورلڈ کپ سیمی فائنل میں ہار کا ذمہ دار ٹھہرانے پر دکھ ہوا، کوہلی

ٹیسٹ رینکنگ میں پاکستان کے پاس تیسری پوزیشن پانے کا موقع

datetime 11  اپریل‬‮  2015

ٹیسٹ رینکنگ میں پاکستان کے پاس تیسری پوزیشن پانے کا موقع

دبئی(نیوز ڈیسک)آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں تیسری پوزیشن برقرار رکھنے کیلیے انگلینڈ کو ویسٹ انڈیز کیخلاف شروع ہونے والی سیریز میں کامیابی درکار ہوگی،سیریز 1-1 سے ڈرا ہونے پر چوتھے نمبر پر موجود پاکستان ایک درجہ بہتری حاصل کرسکتا ہے۔ جیمز اینڈرسن کو ٹیسٹ میچز کی سنچری بنانے والے 13ویں انگلش کرکٹر بن سکتے… Continue 23reading ٹیسٹ رینکنگ میں پاکستان کے پاس تیسری پوزیشن پانے کا موقع