وسیم اکرم نے تمام سینئرکرکٹرز پر سوال اٹھادیا
لاہور(نیوزڈیسک)پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے کہا ہے کہ پاکستان میں کوئی بھی بڑا کرکٹر انڈر19یا اے ٹیم کا کوچ بننے کے لیے تیار نہیں اور ہر کوئی چاہتا ہے کہ اسے پاکستانی ٹیم کا کوچ بنادیا جائے،اگر کسی نے ملک کی خدمت کرنی ہے تو اس کا بہترین طریقہ یہ ہے… Continue 23reading وسیم اکرم نے تمام سینئرکرکٹرز پر سوال اٹھادیا







































