منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

ورلڈ ہاکی لیگ ، پاکستان نے پولینڈ کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دیدی

datetime 21  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اینٹروپ(نیوزڈیسک)بیلجیم میں کھیلے جانیوالی ہاکی ورلڈ لیگ میں پاکستان نے اپنے پہلے میچ پولینڈ کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دیدی ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بلجئیم کے شہر اینٹروپ میں کھیلے جانیوالے میچ میں پاکستان نے پہلے کوارٹر میں محمد عرفان کے گول کی بدولت ایک صفر کی برتری حاصل کرلی۔دوسرے اور تیسرے کوارٹر میں دونوں ٹیموں کو گول کرنے کے کئی مواقع ملے لیکن گو ل نہ ہوسکا چوتھے کوارٹر میں پولینڈ نے گول کرکے میچ ایک ایک سے برابر کردیا۔بعد میں پاکستانی ٹیم نے مزید جارحانہ انداز اپنایا اور پینلٹی کارنر پر محمد وقاص نے گول کرکے پاکستان کو دو ایک کی برتری دلادی جو میچ کے اختتام تک برقرار رہی۔پاکستان اپنا دوسرا میچ چوبیس جون کو آسٹریلیا کے خلاف کھیلے گا۔دوسری جانب بھارت نے پہلے میچ میں فرانس کو دو کے مقابلے میں تین گول سے شکست دیدی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…