منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

پاکستانی نوجوان نے امریکا میں قومی پرچم بلند کر دیا

datetime 21  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک )کراچی کے رہائشی عبدالمالک نے امریکہ میں باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ جیت کر ملک کا پرچم اونچا کر دیاہے ۔تفصیلات کے مطابق عبدالمالک غریب طبقے سے تعلق رکھتاہے اور وہ باڈی بلڈنگ کا انتہائی شوق رکھتاہے جس کے کیلئے اس کراچی کے نوجوا ن نے امریکہ میں ہونے والے مقابلے میں حصہ لینے کیلئے اپنے دوستوں اورعزیز و اقارب سے ادھار پیسے لیے اور امریکہ کی ریاست میں ہونے والی فلوریڈا مسل مینیا ورلڈ چیمنپئن شپ میں حصہ لینے کی تیاری پکڑ لی ۔تاہم نوجوان کے حوصلے بلند تھے جس کے باعث اس کی کامیابی کو ئی بھی روک نہ سکااور فلوریڈا کے شہر میامی میں ہونے والی فلوریڈا مسل مینیا ورلڈ چیمپئن شپ میں 75کلوگرام والی کٹیگری میں گولڈ میڈل حاصل کر لیاہے ۔
معلوم کرنے پر پتہ چلا کہ نوجوان کراچی کے علاقے حیدری مارکیٹ میں خواتین کے بیگ بیچتا تھا تاہم ان کے گھر کے حالات کچھ زیادہ اچھے نہ تھے لیکن نوجوان نے بیرون ملک لوہا منوا لیاہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…