بدھ‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

فیفا کے سابق عہدیدارکا جنوبی افریقا کوعالمی کپ کی میزبانی کیلئے رشوت لینے کا اعتراف

datetime 4  جون‬‮  2015

فیفا کے سابق عہدیدارکا جنوبی افریقا کوعالمی کپ کی میزبانی کیلئے رشوت لینے کا اعتراف

نیویارک سٹی(نیوز ڈیسک) فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا کے سابق اہلکارچک بلیزر نے اعتراف کیا ہے کہ ایگزیکٹیو کمیٹی کے ارکان نے 2010 میں جنوبی افریقا کو عالمی کپ کی میزبانی کے لیے رشوت لی تھی۔ امریکی اخبار “دی امریکن” کے مطابق امریکی استغاثہ نے گذشتہ ہفتے فٹبال میں مجرمانہ تحقیقات شروع کی تھیں اور… Continue 23reading فیفا کے سابق عہدیدارکا جنوبی افریقا کوعالمی کپ کی میزبانی کیلئے رشوت لینے کا اعتراف

ایسی کوئی جادو کی جھڑی نہیں جو گھمانے سے ملک میں ورلڈ کلاس کھلاڑی بن جائیں گے ، انضمام الحق

datetime 3  جون‬‮  2015

ایسی کوئی جادو کی جھڑی نہیں جو گھمانے سے ملک میں ورلڈ کلاس کھلاڑی بن جائیں گے ، انضمام الحق

ملتان (نیوزڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز بلے باز انضمام الحق نے کہا ہے کہ ایسی کوئی جادو کی جھڑی نہیں جو گھمانے سے ملک میں ورلڈ کلاس کھلاڑی بن جائیں گے ، ہمیں اپنے ملک کے اندر ڈومیسٹک کرکٹ کو بہتر کرنا ہوگا ، سسٹم اچھا ہوگا تو اچھے کھلاڑی… Continue 23reading ایسی کوئی جادو کی جھڑی نہیں جو گھمانے سے ملک میں ورلڈ کلاس کھلاڑی بن جائیں گے ، انضمام الحق

پی سی بی کے سری لنکن اور بنگلہ دیش بورڈ سے پھر رابطے

datetime 3  جون‬‮  2015

پی سی بی کے سری لنکن اور بنگلہ دیش بورڈ سے پھر رابطے

لاہور (نیوزڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے زمبابوین ٹیم کے کامیاب دورے کے بعد سری لنکن اور بنگلہ دیش بورڈ کو بھی دورہ پاکستان کیلئے آمادہ کرنا شروع کردیا ،پی سی بی آفیشل کا کہنا ہے کہ اگر سری لنکن ٹیم پاکستان کا دورہ کرتی ہے تو اس کے بہت مثبت نتائج سامنے آئیں گے کیونکہ… Continue 23reading پی سی بی کے سری لنکن اور بنگلہ دیش بورڈ سے پھر رابطے

کرکٹر محمد حفیظ بھی پھنس گئے

datetime 3  جون‬‮  2015

کرکٹر محمد حفیظ بھی پھنس گئے

لاہور(نیوزڈیسک)انکم ٹیکس ریٹرن فارم میں مکمل اثاثے ظاہرنہ کرنے پر کرکٹر محمد حفیظ کے بینک اکاونٹ منجمد کردیئے گئے۔میڈیارپورٹ کے مطابق کرکٹر محمد حفیظ نے انکم ٹیکس ریٹرن فارم میں اپنے اثاثے مکمل ظاہر نہیں کئے تھے۔

دورہ سری لنکا،مصباح الحق نے خدشے کا اظہار کردیا

datetime 3  جون‬‮  2015

دورہ سری لنکا،مصباح الحق نے خدشے کا اظہار کردیا

لاہور(نیوزڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے ٹیسٹ کپتان مصباح الحق نے کہاہے کہ ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کا تسلسل ہونا چاہئے .پاکستان میں جس طرح انٹرنیشنل کرکٹ ہوئی آئی سی سی نے بھی دیکھی اور اسے بھی نظر ثانی کرنی چاہئے .دورہ سری لنکا کے دوران مشکلات پیش آ سکتی ہیں۔ میزبان ٹیم کو ہوم… Continue 23reading دورہ سری لنکا،مصباح الحق نے خدشے کا اظہار کردیا

سری لنکا کو دورہ پاکستان کے لئے مجبور نہیں کرسکتے،شہریارخان

datetime 3  جون‬‮  2015

سری لنکا کو دورہ پاکستان کے لئے مجبور نہیں کرسکتے،شہریارخان

لاہور(نیوزڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیرمین شہریار خان کا کہنا ہے کہ سری لنکا کو دورہ پاکستان کے لئے مجبور نہیں کرسکتے تاہم اس میں کچھ وقت لگے گا۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شہریار خان کا کہنا تھا کہ کچھ لوگ سری لنکا کے دورہ پاکستان کے لئے بہت بے تاب ہیں کہ مہمان… Continue 23reading سری لنکا کو دورہ پاکستان کے لئے مجبور نہیں کرسکتے،شہریارخان

دورہ سری لنکاکیلئے پاکستان کی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کا اعلان

datetime 3  جون‬‮  2015

دورہ سری لنکاکیلئے پاکستان کی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کا اعلان

لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورہ سری لنکا کیلئے ٹیسٹ ٹیم کا اعلان کردیا ہے ،ٹیسٹ ٹیم کی قیادت مصباح الحق اور نائب کپتان اظہر علی ہونگے۔دورے کےد وران دونوں ٹیموں کے درمیان 3 ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلی جائیگی ،سیریز کا پہلا ٹیسٹ 17جون سے گال میں شروع ہوگا۔ ٹیم کے دیگر کھلاڑیوں میں… Continue 23reading دورہ سری لنکاکیلئے پاکستان کی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کا اعلان

پاکستان جانے سے کیا ملا سکندر رضا نے بتا دیا

datetime 3  جون‬‮  2015

پاکستان جانے سے کیا ملا سکندر رضا نے بتا دیا

ہرارے (نیوز ڈیسک ) زمبابوے کی ٹیم میں شامل سیالکوٹ سے تعلق رکھنے والے پاکستانی آل راو¿نڈر سکندر رضا کو پاکستان میں کرکٹ دیوانوں کی جانب سے بھرپور محبت دئیے جانے کی یادیں ستانے لگیں۔ زمبابوے کی جانب سے بطور آل راو¿نڈر کھیلنے والے پاکستانی نڑاد سکندر رضا نے دورہ پاکستان پر نہایت خوشی اور… Continue 23reading پاکستان جانے سے کیا ملا سکندر رضا نے بتا دیا

شعیب ملک 20جون سے۔۔۔۔۔۔

datetime 3  جون‬‮  2015

شعیب ملک 20جون سے۔۔۔۔۔۔

لاہور(نیوز ڈیسک) شعیب ملک 20 جون سے کیریبیئن لیگ میں ایکشن میں ہونگے۔تفصیلات کے مطابق زمبابوے کیخلاف سیریز میں کم بیک پر عمدہ کارکردگی دکھانے والے شعیب ملک کی دورہ سری لنکا کے ٹیسٹ میچز میں شرکت کا امکان کم ہے، آل راﺅنڈر 20جون سے کیریبیئن لیگ میں ایکشن میں نظر آئیں گے، وہ ایونٹ… Continue 23reading شعیب ملک 20جون سے۔۔۔۔۔۔