گال(نیوز ڈیسک) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹیسٹ تیز بارش اور تیز ہواو¿ں کے باعث تاخیر کا شکار ہو گیا۔سری لنکا کے گال انٹر نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جانے والا پہلا ٹیسٹ بارش اور تیز ہواو¿ں کے باعث تاخیر کا شکار ہو گیا۔ تیز بارش کے باعث دونوں ٹیمیں ہوٹل سے اسٹیڈیم نہ پہنچ سکیں۔واضح رہے کہ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان 3 ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کھیلی جانی ہے۔
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹیسٹ بارش کے باعث تاخیر کا شکار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
مبینہ پولیس مقابلے میں بدنام زمانہ ٹک ٹاکر ہلاک
-
ہمارا امیرالعظیم
-
بدھ کو عام تعطیل کا اعلان
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
اگلے ماہ مجموعی طور پر12تعطیلات متوقع
-
رجب بٹ کی دولت کتنی ہے؟ پہلی بار حیران کن انکشافات سامنے آگئے
-
سرکاری ملازمین کی بنیادی تنخواہوں میں اضافہ، نیا نوٹیفکیشن جاری
-
انسان کی زیادہ سے زیادہ عمر کتنی ہو سکتی ہے؟ نئی تحقیق سامنے آگئی
-
فیفا صدر کا ارجنٹینا فٹبال فیڈریشن کو بھیجا گیا خط لیک ہوگیا
-
محبوبہ نے آشنا کو گھر بلا کر بلیڈ سے اس کا نازک عضو کاٹ دیا
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آج بڑی کمی کا امکان
-
محکمہ موسمیات کی ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی، شہریوں کو احتیاط کی ہدایت
-
اسکول کب کھلیں گے؟ طلبہ اور والدین کے لیے اہم پیش رفت
-
اورنج ٹرین، سپیڈو اور میٹرو بسوں میں ٹوکن اور کارڈ سسٹم ختم



















































