بدھ‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2026 

انگلش کرکٹرز آفریدی کے گن گانے لگے

datetime 17  جون‬‮  2015 |

لندن(نیوزڈیسک) کاو نٹی میں ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کھیلنے کیلئے برطانیہ میں موجود شاہد آفریدی کی تعریف برطانوی کھلاڑی بھی کر رہے ہیں۔ شاہد آفریدی نیٹ ویسٹ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں نارتھمپٹن کی ٹیم میں شامل ہیں۔ شاہد آفریدی کے ساتھ کھیلنے والے کھلاڑیوں نے سوشل میڈیا پر اپنے تاثرات کا اظہار کرتے ہوئے شاہد آفریدی ساتھ کرکٹ کھیلنے کو اپنے لئے اعزاز قرار دیا ہے۔ شاہد آفریدی نے برطانیہ میں مختلف تقاریب میں بھی حصہ لیا اور علاقے میں موجود ایشیائی نوجوانوں کو کھیلوں کی طرف راغب کرنے کیلئے متعدد مثبت تجاویز دیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…