نجم سیٹھی کی جگہ آئی سی سی کاصدر کون ہوگا؟پی سی بی نے اعلان کردیا
لاہور( نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے نجم سیٹھی کی جگہ آئی سی سی کی صدارت کیلئے چار ناموں کو شارٹ لسٹ کیاتھا ۔ذرائع کے مطابق نجم سیٹھی کی طرف سے آئی سی سی کی صدارت سے دستبرداری کے اعلان کے بعد پی سی بی نے سابق ٹیسٹ کرکٹرز ماجد خان، ظہیر عباس، انتخاب عالم اور رمیز… Continue 23reading نجم سیٹھی کی جگہ آئی سی سی کاصدر کون ہوگا؟پی سی بی نے اعلان کردیا







































