جمعہ‬‮ ، 30 جنوری‬‮ 2026 

فواد عالم نے سپیشل خدمات پیش کردیں

datetime 11  جون‬‮  2015 |

کراچی (نیوز ڈیسک)قومی ٹیسٹ کرکٹر فواد عالم نے سپیشل بچوں کیلئے اپنی خدمات پیش کردیں۔کراچی میں سپیشل بچوں کی ایک تقریب میں شرکت کے موقع پر فواد عالم نے کہا کہ سپیشل بچوں کیلئے میری خدمات ہر وقت حاضر ہیں ، ان بچوں کی ہر سطح پر حوصلہ افزائی کی جانی چا ہیے۔انہوں نے نجی ٹی وی سے کہا کہ تقریب میں سپیشل بچوں نے نارمل افراد سے زیادہ اچھے انداز میں پروگرام پیش کئے۔میری جب بھی ضرورت ہوئی تو میں ان کیلئے حاضر ہوں گا ،سپیشل بچوں کیلئے کچھ کرنا میرے لیے اعزاز ہوگا ،سب کو چاہیے کہ آگے آکر سپیشل بچوں کی حوصلہ بڑھائیں۔



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…