جمعہ‬‮ ، 31 اکتوبر‬‮ 2025 

نجم سیٹھی سے اختلافات کی خبریں

datetime 11  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوز ڈیسک )پی سی بی کے چیئرمین شہریار خان نے ایگز یکٹو کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی سے اختلافات کی تردید کردی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ دونوں اپنی حدود میں رہ کر کام کر رہے ہیں۔ ایگزیکٹو کمیٹی انہیں سفارش ضرور کرتی ہے لیکن اس بات کا انحصار ان پر ہے کہ وہ مشورے مانیں یا انہیں مسترد کر دیں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ چیئرمین پی سی بی کو آئین میں دئیے گئے اختیارات کی وجہ سے وہ اپنے فیصلے آزاد انہ کرتے ہیں اور ان پر کسی کا کوئی دباو¿ نہیں ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ان کے اور نجم سیٹھی کے درمیان کسی مرحلے پرکوئی اختلافات نہیں ہیں۔ واضح رہے کہ یہ خبریں گردش کر رہی تھیں کہ آئی سی سی کی صدارت سے دستبردار ہو کر ظہیر عباس کو نامز دکرنے کے بعدنجم سیٹھی پی سی بی میں کل وقتی کام کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خود کو ری سیٹ کریں


عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…