وارم اپ میچ میں نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقا کو 134 رنز سے شکست دے دی

11  فروری‬‮  2015

وارم اپ میچ میں نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقا کو 134 رنز سے شکست دے دی

ورلڈ کپ سے قبل وارم اپ میچ میں نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقا کو 134 رنز سے شکست دے دی ہے۔ کرائسٹ چرچ کے ہیگلے اوول گراؤنڈ میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 50 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر331 رنز بنائے،… Continue 23reading وارم اپ میچ میں نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقا کو 134 رنز سے شکست دے دی

گستاخ پلیئرز سے رعایت نہیں برتی جائے گی، آئی سی سی کی تنبیہہ

11  فروری‬‮  2015

گستاخ پلیئرز سے رعایت نہیں برتی جائے گی، آئی سی سی کی تنبیہہ

 آئی سی سی نے ورلڈ کپ کے دوران بدکلامی کرنے والے پلیئرز پر جرمانے اور پابندی کی تلوار لٹکادی، ڈیوڈ وارنر اور شیکھر دھون خطرے کی زد میں رہیں گے۔ میلبورن میں تمام ٹیموں کے پلیئرز کی موجودگی میں میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے آئی سی سی کے چیف ایگزیکٹیو ڈیو رچرڈسن نے متنبہ کرتے… Continue 23reading گستاخ پلیئرز سے رعایت نہیں برتی جائے گی، آئی سی سی کی تنبیہہ

ورلڈ کپ میں بھارت سے ہارنے کی روایت ختم کردیں گے، وقار یونس

11  فروری‬‮  2015

ورلڈ کپ میں بھارت سے ہارنے کی روایت ختم کردیں گے، وقار یونس

 پاکستانی کوچ وقار یونس کا کہنا ہے کہ اس بار ہم ورلڈ کپ میں بھارت سے ہارنے کی روایت ختم کردیں گے۔ اپنے ایک انٹرویو میں قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ کا کہنا تھا کہ ہمارا سب سے بڑا مقصد یہ ہے کہ اس بار چیزیں ہمارے موافق رہیں، گزشتہ تمام ورلڈ کپ ٹورنامنٹس میں… Continue 23reading ورلڈ کپ میں بھارت سے ہارنے کی روایت ختم کردیں گے، وقار یونس

بھارت سے میچ میں شائقین کو مایوس نہیں کرینگے، بوم بوم آفریدی

11  فروری‬‮  2015

بھارت سے میچ میں شائقین کو مایوس نہیں کرینگے، بوم بوم آفریدی

شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ پاکستان اس حقیقت سے دلبرداشتہ نہیں کہ وہ اب تک ورلڈکپ میں بھارت سے کوئی میچ نہیں جیت سکا ہے۔ ایک انٹرویو میں شاہد آفریدی نےکہا کہ یہ میچ دونوں ٹیموں اور دنیا بھر کے لیے اہم میچ ہے، ان میں توقعات بہت زیادہ ہیں تاہم ہم پراعتماد ہیں… Continue 23reading بھارت سے میچ میں شائقین کو مایوس نہیں کرینگے، بوم بوم آفریدی

زمبابوے نے وارم اپ میچ میں مضبوط سری لنکن ٹیم کو باآسانی شکست دیدی

11  فروری‬‮  2015

زمبابوے نے وارم اپ میچ میں مضبوط سری لنکن ٹیم کو باآسانی شکست دیدی

 ورلڈ کپ وارم اپ میچ میں زمبابوے نے سری لنکا کو 7 وکٹوں سے  باآسانی شکست دے کر پاکستان کے لئے خطرے کی گھنٹی بجا دی۔ ورلڈ کپ کے گروپ میچز میں زمبابوے کا مقابلہ گرین شرٹ سے بھی ہونا ہے اور سری لنکا کے خلاف وارم میچ میں کامیابی کے بعد پاکستان ٹیم کے… Continue 23reading زمبابوے نے وارم اپ میچ میں مضبوط سری لنکن ٹیم کو باآسانی شکست دیدی

وارم اپ میچ میں آسٹریلیا نے متحدہ عرب امارات کو 188 رنز سے ہرا دیا

11  فروری‬‮  2015

وارم اپ میچ میں آسٹریلیا نے متحدہ عرب امارات کو 188 رنز سے ہرا دیا

ورلڈ کپ سے قبل وارم اپ میچ میں آسٹریلیا نے متحدہ عرب امارات کو 188 رنز سے شکست دے دی۔ آسٹریلیا کے میلبورن کرکٹ گراؤنڈ پرکھیلے جارہے میچ میں آسٹریلیا نے متحدہ عرب امارات کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور 50 اوورز میں مائیکل کلارک، ارون فنچ اور اسٹیون اسمتھ… Continue 23reading وارم اپ میچ میں آسٹریلیا نے متحدہ عرب امارات کو 188 رنز سے ہرا دیا

پاک، بھارت سیریزکے لیےدونوں بورڈزمیں کوئی مسئلہ نہیں،سربراہ سینیٹ قائمہ کمیٹی

11  فروری‬‮  2015

پاک، بھارت سیریزکے لیےدونوں بورڈزمیں کوئی مسئلہ نہیں،سربراہ سینیٹ قائمہ کمیٹی

سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ کی چیئرپرسن سینیٹر فرح عقیل کا کہنا ہے کہ پاک بھارت کرکٹ سیریز کے انعقاد کیلیے پی سی بی اور بھارتی کرکٹ بورڈ میں کوئی مسئلہ نہیں تاہم حکومت کے بدلنے کی وجہ سے بھارتی کرکٹ بورڈ کو نئی حکومت سے اجازت حاصل کرنا پڑے گی۔ نیشنل… Continue 23reading پاک، بھارت سیریزکے لیےدونوں بورڈزمیں کوئی مسئلہ نہیں،سربراہ سینیٹ قائمہ کمیٹی

محمدعامرکرکٹ کےمیدانوں میں ایک بارپھرجلوےبکھیرنےلگے

11  فروری‬‮  2015

محمدعامرکرکٹ کےمیدانوں میں ایک بارپھرجلوےبکھیرنےلگے

اسپاٹ فکسنگ میں سزا ختم ہونے کے بعدمحمد عامر کلب کرکٹ میں جلوے بکھیرنے لگے، لاہور میں اپنے پہلے ہی میچ میں عمدہ لائن و لینتھ سے حریف بیٹسمینوں کو جکڑے رکھا، 5 اوورز میں صرف 8 رنز دے کر2 وکٹیں اپنے نام کیں، آل راؤنڈ عبدالرحمان نے بھی صلاحیتوں کا بھرپور اظہار کرتے ہوئے… Continue 23reading محمدعامرکرکٹ کےمیدانوں میں ایک بارپھرجلوےبکھیرنےلگے

ورلڈ کپ میں پاک بھارت مقابلہ سنسنی خیزہوگا،محمدعامر

11  فروری‬‮  2015

ورلڈ کپ میں پاک بھارت مقابلہ سنسنی خیزہوگا،محمدعامر

فاسٹ بولر محمد عامر کرکٹ سے دوری ختم ہونے کے بعد ایک بار پھر انٹرنیشنل کرکٹ میں قدم رکھنے کیلیے پرعزم ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ میرا کام کارکردگی دکھانا جس کیلیے سخت محنت کروں گا، قومی ٹیم کا حصہ بنانا بورڈ کا کام ہے وہ جو بہترسمجھے گا وہی کرے گا۔ شاہ فیصل… Continue 23reading ورلڈ کپ میں پاک بھارت مقابلہ سنسنی خیزہوگا،محمدعامر