قومی کر کٹ ٹیم نئے قائد کی قیادت میں ڈھاکہ پہنچ گئی
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ورلڈ کپ2015 کے بعد پاکستانی قومی ٹیم نئے جذبے اور نئے خون کے ساتھ پہلی مرتبہ دورہ بنگلہ دیش کیلئے ڈھاکہ پہنچ گئی ،قومی ٹیم کراچی ائیر پورٹ سے ڈھاکہ کیلئے روانہ ہوئی ۔پاک بنگلادیش دوطرفہ سیریز 2 ٹیسٹ، 3 ون ڈے اور واحد ٹی ٹونٹی پر مشتمل ہے جس کا آغاز 17… Continue 23reading قومی کر کٹ ٹیم نئے قائد کی قیادت میں ڈھاکہ پہنچ گئی