ہفتہ‬‮ ، 28 ستمبر‬‮ 2024 

آئرش بیٹسمینوں کیخلاف پلان تیار کرلیا، وہاب ریاض

datetime 15  مارچ‬‮  2015

آئرش بیٹسمینوں کیخلاف پلان تیار کرلیا، وہاب ریاض

ایڈیلیڈ(نیوز ڈیسک) ورلڈکپ میں اب تک کھیلے گئے میچز میں پاکستان کی جانب سے عمدہ کارکردگی دکھانے والے فاسٹ باؤلر وہاب ریاض کا کہنا ہے کہ جنوبی افریقا کے خلاف کامیابی کے بعد ٹیم کا مورال بلند ہے ۔ کرکٹ ورلڈکپ میں وہاب ریاض پاکستان کی جانب سے سب سے زیادہ گیارہ وکٹیں حاصل کرکے… Continue 23reading آئرش بیٹسمینوں کیخلاف پلان تیار کرلیا، وہاب ریاض

کوارٹر فائنل میں رسائی کیلئے پرامید ہیں

datetime 14  مارچ‬‮  2015

کوارٹر فائنل میں رسائی کیلئے پرامید ہیں

ایڈیلیڈ (نیوز ڈیسک ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سینئر بلے باز یونس خان آئرلینڈ کے خلاف میچ جیت کر کوارٹر فائنل میں رسائی کیلئے پرامید ہیں، ان کا کہنا ہے کہ ٹیم مثبت سوچ رہی ہے۔ ایڈیلیڈ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے یونس خان نے کہا کہ ”ہم مثبت سوچ رہے ہیں اور ہر میچ… Continue 23reading کوارٹر فائنل میں رسائی کیلئے پرامید ہیں

مصباح نے پچھلے تین میچز میں پاکستان کی جیت کا راز بتا دیا

datetime 14  مارچ‬‮  2015

مصباح نے پچھلے تین میچز میں پاکستان کی جیت کا راز بتا دیا

ویلنگٹن: پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کے مطابق ورلڈ کپ کے لچکدار ڈراز کے باعث پاکستانی ٹیم کوارٹر فائنل کی دوڑ میں اب تک شامل ہے۔ پاکستانی ٹیم اتوار کے روز ایڈیلیڈ میں آئرلینڈ کے خلاف میچ کھیلے گی۔ اس میچ کا فاتح پول بی میں تیسرے نمبر پر رہے گا۔ میچ میں… Continue 23reading مصباح نے پچھلے تین میچز میں پاکستان کی جیت کا راز بتا دیا

وہ ایس ایم ایس جس نے مصباح الحق کو ہلا کر رکھ دیا

datetime 14  مارچ‬‮  2015

وہ ایس ایم ایس جس نے مصباح الحق کو ہلا کر رکھ دیا

ایڈیلیڈ(نیوز ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباالحق کو بھیجا گیا ایس ایم ایس آئیرلینڈ کیخلاف میچ سے قبل سب کی توجہ کا مرکز بن بناا ہواہے ۔بی بی سی نیوز کے مطابق مصباح الحق کا کہنا ہے کہ ان کے بیٹے کی تصویر کے ساتھ ایک پیغام انہیں اپنے ایک پرستار کی جانب سے موصول… Continue 23reading وہ ایس ایم ایس جس نے مصباح الحق کو ہلا کر رکھ دیا

بھوت آئرلینڈ میں بھی پیچھا کرنے لگا

datetime 14  مارچ‬‮  2015

بھوت آئرلینڈ میں بھی پیچھا کرنے لگا

آئرلینڈ (نیوز ڈیسک) آئرلینڈ سے 8 سال قبل شکست کا بھوت آئرلینڈ میں بھی قومی ٹیم کا پیچھا کرنے لگا۔مقامی اخبار کے مطابق مارچ 2007ءپاکستان کرکٹ کی تاریخ کا ایک تکلیف دہ دن تھا، ویسٹ انڈیز میں ورلڈ کپ میچ میں آئرلینڈ نے گرین شرٹس کا سفر تمام کردیا تھا، کوچ باب وولمر کی موت بھی… Continue 23reading بھوت آئرلینڈ میں بھی پیچھا کرنے لگا

آئرلینڈ کیخلاف میچ سے قبل عرفان انجرڈ

datetime 14  مارچ‬‮  2015

آئرلینڈ کیخلاف میچ سے قبل عرفان انجرڈ

ایڈیلیڈ(نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے طویل القامت فاسٹ باؤلر محمد عرفان انجرڈ ہوگئے ہیں جس کے باعث آئرلینڈ کے خلاف ان کے متبادل کے طور پر ٹیم میں یاسر شاہ کو شامل کیے جانے کا امکان ہے۔جنوبی افریقہ کے خلاف عرفان کی کولہے کی انجری ایک مرتبہ پھر سامنے آگئی تھی تاہم انہوں نے باؤلنگ کی… Continue 23reading آئرلینڈ کیخلاف میچ سے قبل عرفان انجرڈ

پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان میچ کل کھیلا جائے گا

datetime 14  مارچ‬‮  2015

پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان میچ کل کھیلا جائے گا

ایڈیلیڈ(نیوزڈیسک)پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان ورلڈ کپ کے گروپ میچز کا آخری میچ کل کھیلا جائے گا۔ایڈیلیڈ اوول گراؤنڈ میں کھیلا جانے والا میچ پاکستانی وقت کے مطابق صبح ساڑھے 8 بجے شروع ہوگا جب کہ قومی ٹیم 2007 ورلڈ کپ میں آئرلینڈ کے ہاتھوں شکست کا بدلہ لینے کے لئے میدان میں اترے گی۔… Continue 23reading پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان میچ کل کھیلا جائے گا

ورلڈ کپ: اسکاٹ لینڈ 130 رنز پر آؤٹ

datetime 14  مارچ‬‮  2015

ورلڈ کپ: اسکاٹ لینڈ 130 رنز پر آؤٹ

ہوبرٹ(نیوزڈیسک)ورلڈ کپ میں آسٹریلیا نے اسکاٹ لینڈ کو 130 رنز پر آؤٹ کر دیا۔آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیاتھا۔اننگز کا آغاز اسکاٹ لینڈ کے اوپنرز کئل کوئٹزر اور کیلم میکلوئیڈ نے کیا لیکن وانوں بلے باز زیادہ دیر پچ پر نہ رہ سکے اور 36 رنز کے مجموعے پر آؤٹ ہوکر پویلین… Continue 23reading ورلڈ کپ: اسکاٹ لینڈ 130 رنز پر آؤٹ

بھارت نے زمبابوے کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی

datetime 14  مارچ‬‮  2015

بھارت نے زمبابوے کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی

آکلینڈ(نیوز ڈیسک)بھارت نے زمبابوے کو 6 وکٹوں سے ہرا کر آئی سی سی ورلڈ کپ میں مسلسل چھٹی فتح حاصل کرلی۔آکلینڈ کے ایڈن پارک میں کھیلے گئے میچ میں بھارت نے ٹاس جیت کر زمبابوے کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی جس کے جواب میں زمبابوے کی ٹیم شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے… Continue 23reading بھارت نے زمبابوے کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی