لاہور(نیوزڈیسک)بھارت پاکستانی انڈر17ریسلنگ ٹیم سے بھی ڈرگیا۔بھارت نے پاکستان انڈر 17 ریسلنگ ٹیم کو ویزہ دینے سے انکار کردیا ہے۔بھارت کے دارالحکومت نئی دلی میں ایشین کیڈٹ ریسلنگ چیمپئن شپ کا ایونٹ 10 سے 14 جون تک جاری رہے گی جس میں پاکستانی ٹیم نے بھی حصہ لینا تھا تاہم بھارتی ہائی کمیشن نے پاکستان انڈر 17 ریسلنگ ٹیم کو ویزہ دینے سے انکار کردیا جس کے باعث قومی ٹیم اب اس ایونٹ میں شرکت نہیں کرسکے گی۔
بھارت پاکستانی انڈر17ریسلنگ ٹیم سے بھی ڈرگیا،ویزہ دینے انکار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
حکومت نے سولر بجلی سے متعلق نئی پالیسی پر غور شروع کردیا
-
پوتے نے بیگ میں توپ کے گولے رکھ دئیے، دادی ایئرپورٹ پر پکڑی گئیں
-
سینکڑوں عمرہ زائرین رُل گئے
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
-
اگر مزید جہازنہیں بھیجاگیا تو اسرائیل کے بجائے امریکی دفاع کے انتخاب پر مجبور ہوں گے، امریکی جنرل
-
پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر کے قتل میں ملوث ملزم کوگی بٹ کا مبینہ وائس نوٹ سامنے آگیا



















































