جوناتھن ٹروٹ انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر ہوگئے
لندن (نیوزڈیسک) انگلش کرکٹ جوناتھن ٹروٹ نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا ہے تاہم واروکشائر کی جانب سے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلتے رہیں گے۔ جوناتھن گزشتہ کئی ماہ سے ذہنی دباو¿ سے متعلقہ کسی بیماری کا شکار تھے جس کی وجہ سے2013-2014کی ایشز سیریز کے سلسلے کے برسبین ٹیسٹ کے بعد سیریز ادھوری چھوڑ… Continue 23reading جوناتھن ٹروٹ انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر ہوگئے