منگل‬‮ ، 22 اکتوبر‬‮ 2024 

شاہد آفریدی نے قوم سے معافی مانگ لی

datetime 21  مارچ‬‮  2015

شاہد آفریدی نے قوم سے معافی مانگ لی

سڈنی(نیوز ڈیسک)کرکٹ کے عالمی کپ میں ناقص کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر شاہد آفریدی نے قوم سے معافی مانگ لی۔ بات کرتے ہوئے آل راﺅنڈر آفریدی کا کہنا تھا کہ میچوں میں کپتان مصباح الحق نے بہترین کپتانی کی لیکن قسمت نے ہمارا ساتھ نہیں دیا، بہر حال ہم عمدہ کارکردگی نہ دکھانے پر قوم… Continue 23reading شاہد آفریدی نے قوم سے معافی مانگ لی

معین خان کو بڑا دھچکہ‘ پی سی بی نے آخر اپنافیصلہ سنا ہی دیا

datetime 21  مارچ‬‮  2015

معین خان کو بڑا دھچکہ‘ پی سی بی نے آخر اپنافیصلہ سنا ہی دیا

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیوزی لینڈ میں کسینو اسکینڈل کے باعث چیف سلیکٹر معین خان کو فارغ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پی سی بی نے معین خان کو کسینو اسکینڈل کے باعث چیف سلیکٹر کے عہدے سے فارغ کرنے کا فیصلہ کیا جب کہ ان کے ساتھ سلیکشن کمیٹی کے دیگر اراکین… Continue 23reading معین خان کو بڑا دھچکہ‘ پی سی بی نے آخر اپنافیصلہ سنا ہی دیا

وہاب ریاض نے شین واٹسن کے ساتھ گرما گرمی کی اصل وجہ بتادی

datetime 21  مارچ‬‮  2015

وہاب ریاض نے شین واٹسن کے ساتھ گرما گرمی کی اصل وجہ بتادی

ایڈیلیڈ (نیوز ڈیسک)قومی ٹیم کے فاسٹ باولر وہاب ریاض نے شین واٹسن کے ساتھ پیش آنیوالے واقعات کی اصل وجہ بتادی تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وہاب ریاض نے کہاکہ وہ جب بیٹنگ کرنے آئے تو شین واٹسن نے ان سے کہا تھا کہ کیا تمہارے ہاتھ میں بلا نہیں… Continue 23reading وہاب ریاض نے شین واٹسن کے ساتھ گرما گرمی کی اصل وجہ بتادی

شاہد آفریدی کی زندگی کی سب سے بڑی خواہش پوری نہ ہوسکی

datetime 21  مارچ‬‮  2015

شاہد آفریدی کی زندگی کی سب سے بڑی خواہش پوری نہ ہوسکی

ایڈیلیڈ(نیوز ڈیسک)شاہد آفریدی کا 400ون ڈے میچ کھیلنے اور 400وکٹیں لینے کا خواب ادھورا رہ گیا ۔بوم بوم آفریدی کیریئر کے آخری ورلڈ کپ کو یاد گار نہ بنا سکے ۔ ورلڈ کپ کے آغاز سے قبل انہیں چار سو وکٹوں کا سنگ میل عبور کرنے کیلئے 7 وکٹیں درکار تھیں مگر وہ 7 میچز… Continue 23reading شاہد آفریدی کی زندگی کی سب سے بڑی خواہش پوری نہ ہوسکی

پاکستانی ٹیم کی بد ترین شکست کی اصل وجہ وسیم اکرم نے ڈھونڈ نکالی

datetime 21  مارچ‬‮  2015

پاکستانی ٹیم کی بد ترین شکست کی اصل وجہ وسیم اکرم نے ڈھونڈ نکالی

کراچی (نیوز ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے کہا ہے کہ پاکستانی بلے بازوں کے بیٹنگ انداز سے لگ رہا تھا پاکستانی ٹیم جیتنا ہی نہیں چاہتی رہی سہی کسر فیلڈنگ نے نکال دی وہاب ریاض کو ضرور ٹیم کا حصہ رہنا چاہیے ایک انٹرویو میں قومی ٹیم کے سابق کپتان وسیم… Continue 23reading پاکستانی ٹیم کی بد ترین شکست کی اصل وجہ وسیم اکرم نے ڈھونڈ نکالی

ورلڈ کپ میں کون کون سے میچز فکس تھے‘آئی سی سی کے صدر نے خود بتا دیا

datetime 21  مارچ‬‮  2015

ورلڈ کپ میں کون کون سے میچز فکس تھے‘آئی سی سی کے صدر نے خود بتا دیا

میلبرن (نیوز ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) کے صدر مصطفی کمال نے انکشاف کیا ہے کہ بھارت اور بنگلہ دیش کرکٹ ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا ورلڈ کپ کوارٹر فائنل بھارت نے پہلے سے فکسڈ کرلیا تھا بھارت کے ہاتھوں بنگلہ دیش کی شکست کے بعد میلبرن میں ذرائع ابلاغ کے… Continue 23reading ورلڈ کپ میں کون کون سے میچز فکس تھے‘آئی سی سی کے صدر نے خود بتا دیا

زبردست پرفارمنس پر سرفراز کو کپتانی کا انعام؟

datetime 21  مارچ‬‮  2015

زبردست پرفارمنس پر سرفراز کو کپتانی کا انعام؟

لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کی جانب سے مسلسل نظر انداز کیے جانے کے بعد موقع ملنے شاندار کاکردگی دکھانے والے سرفراز کو پاکستان کے اگلے کپتان کے طور پر دیکھا جانے لگا ہے۔ شائقین کرکٹ نے پاکستان کرکٹ بورڈ کو مشورہ دیاہے کہ مصباح کے بعد سرفراز احمد کو گرین شرٹس کی کپتانی… Continue 23reading زبردست پرفارمنس پر سرفراز کو کپتانی کا انعام؟

پاکستان کی شکست ،رمیز راجہ شاہد آفریدی پر برس پڑے

datetime 20  مارچ‬‮  2015

پاکستان کی شکست ،رمیز راجہ شاہد آفریدی پر برس پڑے

ایڈیلیڈ (نیوز ڈیسک) ورلڈکپ 2015ءکے کوارٹر فائنل میں آسٹریلیا کے ہاتھوں پاکستان کی شکست پر شائقین کرکٹ کیساتھ ساتھ سابق کرکٹرز بھی سیخ پا ہیں اور مختلف طریقوں سے اپنے دل کی بھڑاس نکالنے میں مصروف ہیں۔ سابق کرکٹرز ٹورنامنٹ اور میچ میں ناقص کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے کھلاڑیوں کو خصوصی طور پر نشانہ… Continue 23reading پاکستان کی شکست ،رمیز راجہ شاہد آفریدی پر برس پڑے

نظم و ضبط کی خلاف ورزی ، وہاب ریاض پر جرمانہ عائد

datetime 20  مارچ‬‮  2015

نظم و ضبط کی خلاف ورزی ، وہاب ریاض پر جرمانہ عائد

ایڈیلیڈ (نیوز ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نظم و ضبط کی خلاف ورزی پر وہاب ریاض پر میچ فیس کا 50 فیصد جرمانہ عائد کر دیا ہے اور فیلڈ ریفری نے وہاب ریاض سے وضاحت بھی طلب کر لی ہے۔  تفصیلات کے مطابق پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلے گئے تیسرے کوارٹر… Continue 23reading نظم و ضبط کی خلاف ورزی ، وہاب ریاض پر جرمانہ عائد