جمعہ‬‮ ، 05 جون‬‮ 2026 

لیفٹ آرم اسپنر رضا حسن کی دوسالہ پابندی کے خلاف اپیل مسترد

datetime 10  جون‬‮  2015 |

لاہور (نیوزڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے لیفٹ آرم اسپنر رضا حسن کی دوسالہ پابندی کے خلاف اپیل مسترد کردی۔ڈومیسٹک ٹورنامنٹ کے دوران رضا حسن کا ڈوپ ٹیسٹ مثبت آیا تھا جس کے بعد پی سی بی نے ان پر دو سال کی پابندی لگا دی۔ اسپنر نے پابندی کے خلاف اپیل کی جسے پی سی بی نے مسترد کردیا۔ بورڈ نے رضا حسن کو کھیلوں کی عالمی ثالثی عدالت سے رجوع کرنے کی ہدایت کی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…