جمعہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2024 

ٹنڈولکر کے دل میں پھر سے کھیلنے کی خواہش مچلنے لگی

datetime 12  اپریل‬‮  2015

ٹنڈولکر کے دل میں پھر سے کھیلنے کی خواہش مچلنے لگی

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) بھارت کے سابق بیٹسمین سچن ٹنڈولکر کے دل میں پھر سے آئی پی ایل کھیلنے کی خواہش مچلنے لگی۔انھوں نے گزشتہ روز ٹویٹر پر ممبئی انڈیز کی یونیفارم میں اپنی تصویر شیئر کی اور ساتھ میں لاکھوں فالورز سے کہا کہ وہ اندازہ لگائیں کہ کیا ہونے والا ہے۔ ان کے اس… Continue 23reading ٹنڈولکر کے دل میں پھر سے کھیلنے کی خواہش مچلنے لگی

قومی جونیئر ٹیبل ٹینس ٹیموں کے چناﺅ کیلئے ٹرائلز 18 اپریل کو ہوں گے

datetime 12  اپریل‬‮  2015

قومی جونیئر ٹیبل ٹینس ٹیموں کے چناﺅ کیلئے ٹرائلز 18 اپریل کو ہوں گے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان ٹیبل ٹینس فیڈریشن (پی ٹی ٹی ایف) کے زیر اہتمام ساﺅتھ ایشین کیڈٹس اینڈ جونیئر چیمپئن شپ اور چین کے تربیتی دورے کےلئے جونیئر ٹیموں کے چناﺅ کیلئے ٹرائلز 18 اپریل سے شروع ہوں گے۔ پی ٹی ٹی ایف کی طرف سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق قومی جونیئر ٹیبل ٹینس… Continue 23reading قومی جونیئر ٹیبل ٹینس ٹیموں کے چناﺅ کیلئے ٹرائلز 18 اپریل کو ہوں گے

نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم آئندہ ماہ انگلینڈ کا دورہ کرے گی

datetime 12  اپریل‬‮  2015

نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم آئندہ ماہ انگلینڈ کا دورہ کرے گی

ویلنگٹن(نیوز ڈیسک) نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم آئندہ ماہ انگلینڈ کا دورہ کرے گی جہاں وہ دو ٹیسٹ پانچ ون ڈے اور ایک ٹی 20 میچ کھیلے گی۔ نیوزی لینڈ کی ٹیم دورے کا آغاز سمر سیٹ کے خلاف چار روزہ ٹور میچ سے کرے گی، یہ میچ 8 سے 11 مئی تک ٹاﺅنٹن میں… Continue 23reading نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم آئندہ ماہ انگلینڈ کا دورہ کرے گی

قسمت کھل گئی۔۔۔

datetime 12  اپریل‬‮  2015

قسمت کھل گئی۔۔۔

لاہور(نیوز ڈیسک)قومی فاسٹ باولر سہیل خا ن کے انجر ڈ ہونے کے بعد دورہ بنگلہ دیش کیلئے ٹیم میں جنید خان کو شامل کر لیا گیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق پریکٹس سیشن کے دوران سہیل خان کمر کی انجری کا شکار ہو گئے تھے جس کے بعد ٹیم انتظامیہ نے سٹی اسکین کروانے کا فیصلہ… Continue 23reading قسمت کھل گئی۔۔۔

حکومت کی فیڈریشن کوفنڈزدینے کی یقین دھانی،ہاکی ٹیم کاتربیتی کیمپ اتوارکوشروع

datetime 11  اپریل‬‮  2015

حکومت کی فیڈریشن کوفنڈزدینے کی یقین دھانی،ہاکی ٹیم کاتربیتی کیمپ اتوارکوشروع

  اسلام آباد(نیوزڈیسک )وزیراعظم نوازشریف کی پاکستان ہاکی فیڈریشن کو فنڈز دینے کی یقین دہانی کے بعد اولمپک کوالیفائنگ راو¿نڈز کی تیاری کیلئے ملتوی ہونے والا ہاکی ٹیم کا تربیتی کیمپ اتوار سے دوبارہ شروع ہو گا۔اتوار سے یہاں جوہر ٹاو¿ن کے ہاکی اسٹیڈیم میں شروع ہونے والے کیمپ میں اولمپک کوالیفائنگ راو¿نڈ کے علاوہ… Continue 23reading حکومت کی فیڈریشن کوفنڈزدینے کی یقین دھانی،ہاکی ٹیم کاتربیتی کیمپ اتوارکوشروع

کپتانی کو چیلنج سمجھ کر قبول کیا ہے: اظہر علی

datetime 11  اپریل‬‮  2015

کپتانی کو چیلنج سمجھ کر قبول کیا ہے: اظہر علی

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی کا کہنا ہے کہ انہوں نے کپتانی چیلنج سمجھ کر قبول کی ہے اور وہ اس چیلنج پر پورا اترنے کی کوشش کریں گے۔ قذافی اسٹیڈیم کے پاہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ون ڈے ٹیم کے کپتان نے کہا کہ بطور کپتان وہ پوری ٹیم کو ساتھ… Continue 23reading کپتانی کو چیلنج سمجھ کر قبول کیا ہے: اظہر علی

قومی ٹیم کا ٹریننگ کیمپ آج ختم ،13اپریل کو بنگلہ دیش روانگی

datetime 11  اپریل‬‮  2015

قومی ٹیم کا ٹریننگ کیمپ آج ختم ،13اپریل کو بنگلہ دیش روانگی

لاہور(نیوز ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے منیجر نوید اکر م چیمہ نے کہاہے کہ قومی ٹیم آج شام 6بجے دورہ بنگلہ دیش پر روانہ ہو گی۔تفصیلات کے مطابق ٹیم منیجر نے کہاہے کہ کوچنگ سٹاف کھلاڑیوں کی کارکردگی سے مطمئن ہیں اور کھلاڑی دورہ بنگلہ دیش میں اچھا کھیل پیش کریں گے۔اس موقع پر قومی ٹیم… Continue 23reading قومی ٹیم کا ٹریننگ کیمپ آج ختم ،13اپریل کو بنگلہ دیش روانگی

ویسٹ انڈیز کا انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کےلئے 14 رکنی سکواڈ کا اعلان

datetime 11  اپریل‬‮  2015

ویسٹ انڈیز کا انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کےلئے 14 رکنی سکواڈ کا اعلان

اینٹیگا(نیوز ڈیسک) ویسٹ انڈیز نے انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کےلئے 14 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے، لیگ سپنر دیویندرا بشو کی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے، اپریل 2012 میں انہوں نے آخری بار ویسٹ انڈیز کی جانب سے ٹیسٹ کھیلا تھا۔ 21 سالہ نوجوان وکٹ کیپر بیٹسمین شائی ہوپ اور فاسٹ… Continue 23reading ویسٹ انڈیز کا انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کےلئے 14 رکنی سکواڈ کا اعلان

پلیئرز کے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کو حتمی شکل دے دی گئی

datetime 11  اپریل‬‮  2015

پلیئرز کے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کو حتمی شکل دے دی گئی

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی کرکٹرز کیلئے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کو حتمی شکل دیدی، اعلان ٹیم کی بنگلہ دیش روانگی سے پہلے متوقع ہے، ایک سالہ معاہدے کا اطلاق یکم جنوری سے ہوگا، حالیہ کارکردگی کی بنیاد پربعض کرکٹرز کی کیٹیگری میں ترقی یا تنزلی ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق ورلڈکپ سے قبل پی… Continue 23reading پلیئرز کے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کو حتمی شکل دے دی گئی