میرپور ٹیسٹ: اظہر کی شاندار ڈبل سنچری
میرپور(نیوز ڈیسک) میرپور ٹیسٹ کے دوسرے روز پاکستانی کپتان مصباح الحق تو اگرچہ صرف 9 رنز ہی بنا کر آو¿ٹ ہو گئے لیکن اظہر علی اور اسد شفیق کی شاندار بیٹنگ جاری ہے۔ اظہر علی نے کیریئر کی پہلی ڈبل سنچری مکمل کی ہے تو اسد شفیق بھی سنچری کے قریب پہنچ چکے ہیں۔ میچ… Continue 23reading میرپور ٹیسٹ: اظہر کی شاندار ڈبل سنچری