منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

سیٹھی کا اپنا فیصلہ تھا،خط ملنے پر حیران رہ گیا،رچرڈسن

datetime 5  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوز ڈیسک) نجم سیٹھی کی آئی سی سی صدارت سے دستبرداری کے حوالے سے ڈیو رچرڈسن نے کہا کہ یہ ان کا اپنا فیصلہ تھا، میں اس حوالے سے ان کا خط موصول ہونے پر حیران رہ گیا۔
نمائندہ ’نجی ٹی وی “ کو انٹرویو میں انھوں نے کہا کہ اپریل میں آئی سی سی بورڈ میٹنگ میں اتفاق ہو گیا تھا کہ آئندہ سال سے صدارت کی ذمہ داری ایسے آئیکونک کرکٹرز کو سونپی جائے گی جو اپنے قدوقامت اور معلومات کو کھیل کے فروغ میں استعمال کر سکیں، پی سی بی کے نامزدکردہ ظہیرعباس ایک عظیم کرکٹر رہے اور آئی سی سی صدارت کے پیمانے پر آسانی سے پورا اترتے ہیں۔
ان کا کردار سفارتی نوعیت کا ہوگا اور وہ دنیا بھر میں کونسل کی نمائندگی کریں گے، تقرری کی تصدیق ہونے پر یکم جولائی سے ان کے ایک سالہ دور کاآغاز ہو جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…