اتوار‬‮ ، 24 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

کلارک کے بعد بریڈ ہیڈن نے ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کااعلان کردیا

datetime 31  مارچ‬‮  2015

کلارک کے بعد بریڈ ہیڈن نے ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کااعلان کردیا

میلبورن(نیوز ڈیسک)آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر برید ہیڈن نے ون دے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کااعلان کردیا۔ ورلڈکپ کے بہترین وکٹ کیپربریڈہیدن نے عالمی چیمپین بننے کے ایک روز بعد ون دے سے اپنی علیحدگی کاباقاعدہ اعلان کیااورورلڈکپ کے بعدریٹائرہونے والی فہرست میں کپتان مائیکل کلارک کے ہمنوابن گئے۔بریڈہیڈن اورمائیکل کلارک ٹیسٹ کرکٹ بدستورکھیلتے رہیں… Continue 23reading کلارک کے بعد بریڈ ہیڈن نے ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کااعلان کردیا

مچل سٹارک ون ڈے رینکنگ میں سرفہرست

datetime 31  مارچ‬‮  2015

مچل سٹارک ون ڈے رینکنگ میں سرفہرست

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ورلڈکپ 2015 میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے آسٹریلوی بولر مچل سٹارک آئی سی سی کی عالمی درجہ بندی میں پہلے نمبر پر پہنچ گئے ہیں۔مچل سٹارک نے حال ہی میں ختم ہونے والے ورلڈ کپ میں 22 وکٹیں لے کر اپنی ٹیم کو پانچویں مرتبہ یہ ٹرافی دلوانے میں اہم… Continue 23reading مچل سٹارک ون ڈے رینکنگ میں سرفہرست

مصباح الحق کی جگہ لینا بڑا چیلنج ہے، اظہر علی

datetime 31  مارچ‬‮  2015

مصباح الحق کی جگہ لینا بڑا چیلنج ہے، اظہر علی

لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے ون ڈے کپتان اظہر علی کا کہنا ہے کہ کپتان بننا اور مصباح الحق کی جگہ لینا ایک چیلنج ہے ،اچھا پرفارم کرنے کی پوری کوشش کریں گے۔نو منتخب ون ڈے کپتان اظہر علی نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید کہا کہ مصباح الحق نے ہمیشہ انہیں… Continue 23reading مصباح الحق کی جگہ لینا بڑا چیلنج ہے، اظہر علی

آئی سی سی صدر مصطفیٰ کمال کا کئی چہرے بے نقاب کرنے کا اعلان

datetime 30  مارچ‬‮  2015

آئی سی سی صدر مصطفیٰ کمال کا کئی چہرے بے نقاب کرنے کا اعلان

میلبورن:(نیوز ڈیسک) آئی سی سی کے صدر مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ بنگلا دیش پہنچ کر دنیا کو بتائوں گا کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل میں کیا کچھ ہو رہا ہے۔ بنگلا دیش سے تعلق رکھنے والے آئی سی سی کے صدر مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ ورلڈ کپ فائنل کی ٹرافی فاتح کپتان کو… Continue 23reading آئی سی سی صدر مصطفیٰ کمال کا کئی چہرے بے نقاب کرنے کا اعلان

شاہدآفریدی کا محمد یوسف کو وہ جواب جس پر وہ سوچنے پر مجبور ہوں گے ، آپ بھی اپنی اصلاح کریں

datetime 30  مارچ‬‮  2015

شاہدآفریدی کا محمد یوسف کو وہ جواب جس پر وہ سوچنے پر مجبور ہوں گے ، آپ بھی اپنی اصلاح کریں

کراچی(نیوز ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے آل راﺅنڈ شاہد خان آفریدی نے کہاکہ محمد یوسف اُن سے بڑا کھلاڑی ہوگالیکن اب اُن کا تعلق کرکٹ سے نہیں رہا، تبلیغی جماعت سے ہے ، اللہ کرے مجھے بھی ہدایت ملے لیکن اندر کے انسان کو اچھاکرلیں ، اپنی نیتوں کو بدلیں تو خداکی قسم اپنی ہرجائز منزل… Continue 23reading شاہدآفریدی کا محمد یوسف کو وہ جواب جس پر وہ سوچنے پر مجبور ہوں گے ، آپ بھی اپنی اصلاح کریں

اظہرعلی ون کرکٹ ٹیم کے کپتان مقرر،مصباح اور آفریدی نوجوانوں کیلئے رول ماڈل ہیں

datetime 30  مارچ‬‮  2015

اظہرعلی ون کرکٹ ٹیم کے کپتان مقرر،مصباح اور آفریدی نوجوانوں کیلئے رول ماڈل ہیں

لاہور(نیوز ڈیسک) چیئرمین پی سی بی شہریا ر خان نے اظہر علی کو ون ڈے کرکٹ ٹیم کا کپتان مقرر کر دیا ہے اور ساتھ ہی ساتھ انہوں نے مصباح الحق اورشاہد آفریدی کو نوجوانوں کیلئے رول ماڈل قرار دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق شہریار خان کا کہنا تھا کہ وہ ٹیم میںفائٹنگ سپرٹ دیکھنا چاہتے… Continue 23reading اظہرعلی ون کرکٹ ٹیم کے کپتان مقرر،مصباح اور آفریدی نوجوانوں کیلئے رول ماڈل ہیں

آئی سی سی صدر مصفطی کمال کا کئی چہرے بے نقاب کرنے کا اعلان

datetime 30  مارچ‬‮  2015

آئی سی سی صدر مصفطی کمال کا کئی چہرے بے نقاب کرنے کا اعلان

میلبورن(نیوز ڈیسک) آئی سی سی کے صدر مصفطی کمال کا کہنا ہے کہ بنگلادیش پہنچ کر دنیا کو بتاو¿ں گا کہ انٹر نیشنل کرکٹ کونسل میں کیا کچھ ہو رہا ہے۔بنگلا دیش سے تعلق رکھنے والے آئی سی سی کے صدر مصطفی کمال کا کہنا ہے کہ ورلڈ کپ فائنل کی ٹرافی فاتح کپتان کو… Continue 23reading آئی سی سی صدر مصفطی کمال کا کئی چہرے بے نقاب کرنے کا اعلان

آئی سی سی نے ورلڈ کپ 2015 کی بہترین 12 رکنی ٹیم کا اعلان کر دیا

datetime 30  مارچ‬‮  2015

آئی سی سی نے ورلڈ کپ 2015 کی بہترین 12 رکنی ٹیم کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)آئی سی سی نے کرکٹ ورلڈ کپ 2015 کے لیے 12 رکنی ٹیم کا اعلان کر دیا۔ فائنل ٹیم میں کوئی بھی پاکستانی کھلاڑی جگہ بنانے میں ناکام رہا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے ورلڈ کپ میں بہترین کھلاڑیوں پر مشتمل بارہ رکنی ٹیم کا اعلان کیا گیا۔ ٹیم میں نیوزی لینڈ… Continue 23reading آئی سی سی نے ورلڈ کپ 2015 کی بہترین 12 رکنی ٹیم کا اعلان کر دیا

شاہد خان آفریدی کو کرس گیل کا خراج تحسین

datetime 30  مارچ‬‮  2015

شاہد خان آفریدی کو کرس گیل کا خراج تحسین

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) کرس گیل نے ریٹائرمنٹ پر شاہد آفریدی کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ عالمی کرکٹ میں ایک پرجوش کھلاڑی کی کمی شدت سے محسوس کی جائے گی۔ویسٹ انڈین بیٹسمین اور پاکستانی آل راو¿نڈر میدان میں بولرز کیلیے دہشت کی علامت سمجھے جاتے ہیں، فلک بوس چھکوں کی وجہ سے خاص… Continue 23reading شاہد خان آفریدی کو کرس گیل کا خراج تحسین