بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ دورہ منسوخ کرنے کے عوض پاکستان کو ہرجانہ دینے کیلئے تیار
لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ اور بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے درمیان مالی معاملات طے پا گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم نے ورلڈ کپ 2015 ءسے پہلے بنگلہ دیش کا دورہ کرنا تھا لیکن یہ دورہ بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کی جانب سے منسوخ کر دیا گیا تھا۔اس کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ اور… Continue 23reading بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ دورہ منسوخ کرنے کے عوض پاکستان کو ہرجانہ دینے کیلئے تیار